افغانستان کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق، پاکستانی ٹیم پیر کو اپنے آئندہ میچ میں افغانستان کے خلاف مقابلہ کرنے والی ہے۔ پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں جانے کے لیے اس میچ میں فتح حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ تاہم، افغانستان کے خلاف پاکستان کے ماضی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے، یہ ایک چیلنجنگ مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔ افغانستان سے بھی امید کی جا رہی ہے کہ وہ پاکستان کے لیے ایک زبردست چیلنج بنے گا، جس سے یہ میچ مزید مشکل ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی

1، عبداللہ شفیق
2، امام الحق
3، بابر اعظم
4، محمد رضوان
5، سعود شکیل
6، افتخار احمد
7، اسامہ میر
8، حسن علی
9، شاہین آفریدی
10، حارث رؤف
11، شاہین آفریدی

مزید کسی کھلاڑی کی تبدیلی کا فیصلہ ، پچ اور موسم کی صورتحال دیکھنے کے بعد کیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے