فخر زمان اور سلمان آغا آسٹریلیا کے خلاف ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے آئندہ اہم میچ میں پاکستان کا مقابلہ کل بنگلور میں آسٹریلیا سے ہوگا۔ اس کے حوالے سے تازہ معلومات موصول ہوئی ہے ۔

’جیو نیوز‘ کے مطابق فخر زمان کئی گھنٹوں سے زیر علاج رہنے کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ امید کی جا رہی ہے کہ فخر زمان صحت یاب ہو کر اگلے ہفتے کے میچوں کے لیے دستیاب ہو جائیں گے۔

مزید برآں، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سلمان علی آغا کو کل کے ٹریننگ سیشن کے بعد بخار ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں کھیلنے سے قاصر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے