ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میجچ جمعہ کے روز دن کو ایک بج کر تیس منٹ پر کھیلا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کئی کھلاڑی بھارت میں کسی وبا کی وجہ سے بخار کا شکار ہوگئے تھے ۔ مگر حالیہ اطلاعات کے مطابق بہت سے کھلاڑی اب صحت یاب ہیں
ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی،
1، فخر زمان
2 امام الحق
3 بابر اعظم
4 محمد رضوان
5 سعود شکیل
6 افتخار احمد
7 محمد نواز
8 اسامہ میر
9 شاہین آفریدی
10 حسن علی
11 حارث رؤف
ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق کی طبیعت تا حال خراب ہے اگر وہ ٹھیک ہو گئے تو امام الحق کی جگہ انہیں کھلایا جا سکتا ہے،