پاکستانی ٹیم کو انڈیا پہنچنے پر جو پیار مل رہا ہے ، اس کا کسی نے شائد سوچا بھی نہ ہو ۔کل پاکستانی ٹیم کی آمد کے بعد زبردست طریقے سے ویل کم کیا گیا تھا ۔ اور پاکستانی ٹیم اس وقت حیدر آباد میں موجود ہے ۔ حیدر آبادی اور انڈینز کیسی مہمان نوازی کرتے ہیں یہ بھی آپ نیچے تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔


پاکستانی ٹیم کو حیدر آبادی مشہور بریانی جس کا ذائقے میں کوئی ثانی نہیں وہ پیش کی گئی اور دیگر مشہور حیدر آبادی پکوان بھی دیے گئے ۔اس کے علاوہ پاکستانی طرز کے شاندار کھانے بھی پیش کیے گئے ۔