آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ، بابراعظم نے میدان مار لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں محمد رضوان دوسرے جبکہ کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے 40 سالہ جیمز اینڈرسن نے 866 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

جب کہ بھارت کے روی چندرن ایشون 864 پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کی دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ وہ 2 درجے نیچے آگئے ہیں اور 858 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ دوسری جانب آئی سی سی کی ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی جب کہ ون ڈے میں کپتان بابر اعظم پہلے اور امام الحق پانچویں نمبر پر ہیں۔ اسی طرح کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں تیسری اور ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ واضح رہے کہ آل راؤنڈرز کے ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ اسی طرح کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں تیسری اور ون ڈے میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔واضح رہے کہ آل راؤنڈرز کے ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ واضح رہے کہ آل راؤنڈرز کے ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

دوسری جانب مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا کہ انگلیںڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں اگر شاہین اپنا اسپیل پورا کرتے تو وہ سُپر اسٹار بن سکتے تھے، انہوں نے کہا کہ اگر یہ موقع مجھے ملتا تو میں پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کردیتا، گھٹنا ٹوٹ بھی جاتا تو اسپیل ادھورا نہ چھوڑتا کیونکہ یہ لمحہ دوبارہ نہ آتا، گھٹنا جُڑ سکتا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے