پاکستان کا نیوزی لینڈ کیساتھ شیڈول جاری پہلا میچ کب شروع ہوگا؟

پاکستان کی کرکٹ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ مکمل کرنے کے بعد آج وطن لوٹ رہے ہیں ۔ ہر کھلاڑی اپنے متعلقہ شہر کے ائیر پورٹ پر اترے گا جہاںپاکستانیوں کی کثیر تعدادا اپنے ہیروز کا دل سے استقبال کرے گی ۔ مگر یہاں بتاتے چلیں کہ ابھی میچز یہاں پر رُکنے والے نہیں ہیں بلکہ

پاکستان کی اگلی سیریز نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے جارہی ہے ۔ یہاں پر آپ کو ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا ۔،تو بتاتے چلیں کہ 23 دسمبر کو قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا آغاز کرنے جارہی ہے ۔ مگر اس سے قبل پاکستان کی انگلینڈ کی خلاف بھی ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی ۔ اور اس میچ کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوجائے گا ۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 4 جنوری 2023 کو یعنی اگلے سال جوکہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مین کھیلا جائے گا ۔ اس ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد 3 ون ڈے میچز ہیں جن میں پہلا میچ 11 جنوری کو ، دوسرا 23 جنوری اور تیسری اور آخری ون ڈے 15 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ مگر سیریز یہیں ختم نہیں ہوجائے گی بلکہ پاکستان نیوزی لینڈ کیساتھ ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاذ ہوجائے گا ۔ یعنی یہ پاکستانی مداحوں کیلئے ایک بہت لمبا شیڈول ہے ۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ ٹی ٹونٹی شیڈول کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا ۔

صرف اور صرف ابھی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کی تاریخ سامنے آئی ہیں ۔ اور یہ ٹوٹل پانچ میچز کیوی اور پاکستانی شاہینوں کے دومیان کھیلے جائیں گے ۔ اور پاکستان اس سیریز کو ہوسٹ کرنے جارہا ہے ۔

اس سیریز سے پہلے پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف بھی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلنی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے