آج پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ بہت ہی زبردست رہا ۔ پاکستان نے یہ میچ 7 وکٹوں سے جیت تو لیا مگر ساتھ میں پاکستان کو سپورٹ کرنے والی ایک حسینہ بھی اس میچ سے پوری دنیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں ۔ سفید چست کپڑے پہنے ہوئے ساتھ میں سینے پر پاکستانی جھنڈا لگائے ہوئے اس لڑکی کے حوالے سے نہ صرف پاکستان بلکہ
انڈیا میں بھی بہت زیادہ باتیں کی جارہی ہیں ۔ اگر یہ کہا جائے کہ بہت سے انڈین نوجوان اس لڑکی کی خؤبصورت اور محبت میں گرفتار ہوچکے ہیں تو یہ بھی غلط نہی ہوگا ۔ اگر آپ ٹویٹر پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ بہت سے انڈین لوگ اس لڑکی کو سوشل میڈیا پر تلاش کررہے ہیںا ور ایک دوسرے کیساتھ پیغامات شئیر کررہے جن میں وہ اپنے جذبات اس لڑکی کے حوالےس سے شئیر کررہے ہیں ۔
اب اتفاق سے پاکستانی نیوز چینل "اردو پوائنٹ” نے اس لڑکی کو اسٹیڈیم کے باہر سے ڈھونڈ لیا ہے ۔ اور اس کا انٹرویو بھی کیا ۔ رپورٹر نے پوچھا آپ کا پسندیدہ بلے باز کون ہے ۔ تو حسینہ کا کہنا تھا کہ بابراعظم مجھے بہت پسند ہے مجھے ان کی بیٹنگ بہت اچھی لگتی ہے ۔ اور اگر باولنگ کی بات کریں تو نسیم شاہ میرے فیورٹ ہین ۔
اس لڑکی کا مزید کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ کل کا سیمی فائنل انڈیا انگلینڈ سے جیتے ۔ اور پھر ہمین انڈیا اور پاکستان کا فائنل میچ دیکھنے کا موقع ملے سکے گا ۔ فائنل میچ میں پاکستانی انڈیا کو ہرا کر اپنی پچھلی شکست کا بدلہ پورا کرسکیں ۔
Reason why Indians are watching #Pakistan matches 🥵😌 pic.twitter.com/IqREXrdSBc
— Dps Nayak™ 💔 (@NayakTweetz) November 9, 2022
— ᴠɪꜱʜᴀʟ (@vishal_x_x_7) November 9, 2022