پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش موسمی صورتحال ٹائم ٹیبل تبدیل

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کس دن اور پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوگا اور کیا یہ میچ آج ہونے جارہا ہے کیونکہ لوگوں میں بہت زیادہ اضطراب پایا جارہا ہے تو اس حوالے سے تٖفصیلات شئیر کی جائیں گی ۔ اور میچ والے دن کی موسم کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا ۔

یہاں بتاتیں چلیں کہ یہ مقابلہ شروع ہونے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں ۔ یعنی کے 24 گھنٹے سے کم کا وقت اس میچ کے شروع ہونے میں رہ گیا ہے ۔ یعنی اتوار کے دن صبح صبح یہ میچ شروع ہوجائے گا اور زیادہ پاکستانی اتوار کی صبح دیر سے اٹھنے کے عادی ہوتے ہیں تبھی ان کرکٹ مداحوں کو بتاتیں چلیں کہ میچ صبح 9 بجے شروع ہوجائے گا ۔اگر آپ لوگ اس مقابلے کو موبائل اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں ، حتی کہ ٹی ٹونٹی کے تمام مقابلے آپ دراز ایپ یا پھر اے آر وائے زیپ پر لائیو اور فری دیکھ سکتے ہیں ۔

کل کا میچ پاکستان کیلئے کواٹر فائنل کی صورتحال اختیار کرچکا ہے اور اگر پاکستان کل کا میچ جیتتا ہے تو سیمی فائنل میں جانے کے امکانات بھی روشن ہوجائیں گے ۔ یہ میچ اول میں کھیلا جائےگا اور اس میچ میں بارش کے ہونے کے بھی امکانات موجود ہیں ۔ اگر پاکستان کے میچ

کے درمیان بارش ہوجاتی ہے تو پھر سیمی فائنل کا سفر پکا پکا ختم ہوجائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے