بھارتی باولر کی ایسی حرکت، انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی رو پڑیں

ذرائع کے مطابق انڈیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کل لارڈز کے میدان میں تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا ۔ انگلینڈ ٹیم کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے اور ان کو جیت کیلئے 39 بالز پر 17 رنز درکار تھے ۔ مگر انڈین باولر کی جانب سے بے ایمانی کرکے انگلینڈ کے کھلاڑی کو آؤٹ کردیا گیا ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر بے حد تنقید کی جارہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے