Uncategorized

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر ایک شرط رکھ دی

سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے رویے سے مایوس آل راؤنڈر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ سے مشروط دستبرداری پر غور شروع کر دیا ہے۔ ایک بیان میں قومی کرکٹر عماد وسیم نے کہا کہ ان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم کے اندر ان کے کردار کو واضح کرتی ہے …

Read More »