کہانی

رات کو گوشت سرہانے رکھنے سے سچ میں جنات آجاتے ہیں؟

یہ تجربہ میں کر چکا ہوں اور اس کا بھیانک انجام بھی جنگت چکا ہوں، ہوا کچھ ایسے کہ ایک گروپ سے میں نے پوسٹ پڑھی کہ رات کو کچا گوشت سرہانے رکھ کر سونے سے جنات حاضر ہو جاتے ہیں، میں نے تجربہ کرنے کا سوچا فریج سے کچا گوشت تو ناملا، البتہ قیمے والا شاپرمل گیا، میں نے …

Read More »

چار بیویاں

ایک شخص کی چار بیویاں تھیں،چوتھی ہوئی سے وہ بہت محبت کرتا تھا اور اس کو بنانے سنوارنے میں ہر وقت لگارہتا تھا۔و تیسری ہوئی سے بھی اور محبت کرتا تھا کیونک دو بہت خوبصورت تھی جو اسے دیکھتاگرویدہ ہو جاتا اس لئے اسکو یہ خوف نگار ہتا تھا کہ یہ کسی اور کی نہ ہو جائےاس لئے اسے چھپا …

Read More »

میاں بیوی اور عجیب و غریب ٹیکسی والا

میاں بیوی کہیں جارہے تھے۔ بیوی نے حسب معمول نوک پلک سنواری ہوئی تھی اور ٹیکسی کے انتظار میں کھڑے تھے۔ اتنے میں ٹیکسی آئی اور وہ اسمیں بیٹھ گئے۔کچھ دیر بعد ٹیکسی ڈرائیور نے کہا اپنی وائف سے کہیں کہ یہ لپ اسٹک کا شیڈ مٹادیں مجھے اچھا نہیں لگ رہا یہ سنتے ہی شوہر نے غصے سے ڈرائیور …

Read More »

مدینہ منورہ کی سب سے خوش قسمت کالی بلی

اسلام علیکم 1 ایک دفعہ مشرف کے دور میں کچھ لوگ مدینہ منورہ حاضری کو گئے تو وہاں انھوں نے ایک بلی دیکھی تو انہوں نے اسے کچھ کھانے کو دیا اگلے روز انھوں نے جہاں جانوروں کیخوراک ملتی ہے اس شاپ پر گئے بلی کے لیے خوراک لی اور بلی کو دی اور آہستہ آہستہ وہ ہلی بھی ان …

Read More »