دنیا کے حیرت انگیز اور پر اسرار واقعات میں سے ایک واقعہ 1992 کو جنوبی امریکہ کے ایک ملک وینزویلا کے ائیر پورٹ پر پیش آیا جب ایک طیارہ اچانک ائیر پورٹ کی حدود میں نمودار ہوا ، حیران کن بات یہ کہ ائیر پورٹ کے کسی بہی ریڈار پر طیارے کی نقل و حرکت نظر نہیں آ رہی تھی …
Read More »کہانی
بغداد کے خلیفہ کے بیٹے کی انوکھی شادی
بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے بیٹے کی شادی کرنا تھی … انہوں نے پورے شہر میں اعلان کروا دیا کہ جس گھر میں جوان لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ ہے … وہ اپنے گھر کی کھڑکی میں رات کو ایک شمع روشن کر دے اس رات پورے شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں ان کے لئے فیصلہ …
Read More »عرب کی مقبول ترین ٹی وی اینکر خدیجہ بن قنہ کیساتھ دورہ امریکہ میں حیران کن واقعہ
الجزائر سے تعلق رکھنے والی نامور اور عرب دنیا کی مقبول ترین اینکر و صحافی خدیجہ بین قند اپنے دورہ امریکہ کے بارے میں بتاتی ہے کہ وہ ایک سپر اسٹور میں شاپنگ کے بعد کا ونٹر پر ادائیگی کے لئے اپنی باری کی پھر تھیں ۔ کہ اس دوران ایک با تجاب مسلمان خاتون ایک بڑا بکس کھنچتے ہوئے …
Read More »شوہر کیلئے دوسری بیوی کی تلاش
راحیل میری دوسری بیوی کے پہلے شوہر سے تھا! جڑواں بیٹوں کی پیدائش کے وقت کچھ ایسی پیچیدگی پیدا ہو گئی کہ میری پہلی بیوی بچ نہ سکی ! بچوں کی دیکھ بھال کہ لیے اتاں فوری طور پر خیر النساء کو بیاہ لائیں! اور یوں راحیل بھی ہماری زندگی میں چلا آیا ! پہلے دن اماں نے اس کا …
Read More »ایک قبر بنوانی ہے
آج سے پندرہ سال پہلے کی بات ہے ہمارے محلے میں ایک گورکن رہتا تھا جو فوت ہو چکا ہے نام محمد یوسف تھا۔ مضبوط جسم اور بڑی بڑیآنکھیں جن میں نور ہی نور بھرا ہوا تھا۔ ایمان اس کے چہرے سے چھلکتا تھا۔ باریش چہرہ اس کی ایک ہی روٹین تھی صبح گھر سے نکلتا اور شام کو قبرستان …
Read More »بارات کا ٹرین میں حیران کن سفر
ٹرین کے پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی ایک آدمی کو کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی اسیڈبے میں آبیٹھاکچھ دیر کے بعد باراتیوں نے مٹھائی بانٹنی شروع کی لیکن اس آدمی کو مٹھائی نہ دی وہ چپ کر کے بیٹھا رھا کہ شاید مجھے دیکھا نہیں پھر ایک اور باراتی اٹھا اور اس نے بریانی بانٹی مگر اس …
Read More »شریعت اور دوسری شادی
ایک آدمی نے عالمہ عورت سے شادی کرلی شادی کے بعد اس لڑکی نے کہا کہ میں عالمہ ہوں اور ہم شریعت کے مطابق زندگی بسرکریں گے وہ آدمی اس بات سے بہت خوش ہوا کہ چلو اچھا ہوا کہ بیگم کی برکت سے زندگی تو شریعت کے مطابق گزرے گی۔ لیکن کچھ دنوں بعد بیوی نے اسے کہا کہ …
Read More »خاتون Uber ٹیکسی ڈرائیو کا دلچسپ واقعہ
مجھے ایک ایسی خاتون کے ساتھ سفر کرنے کا موقع ملا جو "Uber کی گاڑی چلاتی تھیں۔ میرے بہت شش و پنج میں تھا جب میں نے اسے کال کی بہر حال وہ مجھے لنے کے لئے پہنچیں تو میں نے ان سے پوچھا۔۔۔۔میں آگے بیٹھوں یا پیچھےتو انہوں نے کہا آگے بیٹھ جائیں۔ میں پوچھنے کے باوجود دیکھے بیٹھ …
Read More »مجھے طلاق کیوں ہوئی ؟
پچھلے سال کی بات ھے۔ ایک دوست گول بازار سرگودها شاپنگ کر رھے تھے۔ اُنکی بیٹی کا فون آیا کہ ابو آپکے داماد نے مجھے فارغ کر دیا۔ علیحدگی دے دی ھے۔ فورا آئیںاور مجھے لے جائیں۔بیٹی کی یہ بات سن کر وہ دوست بائیک دوڑاتا گھر کو واپس چلا۔ ان ھی سوچوں گم ھو گا۔ راستے میں چلتی بائیک …
Read More »میں رشتہ اور آنٹی
میں اور میری بیوی ستار کی دوکان پر گئےسونے کی انگوٹھی خریدنے کیلئے کچھ انگوٹھیاں دیکھنے کے بعد میری بیوی کو ایک انگوٹھیپسند آ گئی۔ قیمت ادا کر کے جیسے جی میں باہر نکلنے کیلئے مڑا تو ایک بارعب شخص سےملاقات ہوئی جو کہ مجھے جانتے تھے لیکن میں انکو بھول چکا تھا بس اتنا یاد تھا کہ ماضیمیں بھی …
Read More »