ایک روز شوہر نے پرسکون ماحول میں اپنی بیوی سے کہا : بہت دن گزر گئے ہیں میں نے اپنے گھر والوں بہن بھائیوں اور ان کے بچوں سے ملاقات نہیں کی ہے۔ میں ان سب کو گھر پر جمع ہونے کی دعوت دے رہا ہوں اس لیے براہ مہربانی تمکل دوپہر اچھا سا کھانا تیار کر لینا۔ بیوی نے …
Read More »کہانی
83 سالہ بڑے میاں کے گھر ڈکیتی کی واردات
بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا سنو.. ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی ہے۔ کیا تم اٹھ کے اسے بند کر آؤگے؟ بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے، دروازہ کھول کر باہر نکلے تو دیکھا کہ پانچ چھ نقب زن …
Read More »کمہار اور اسکا ہیرا
کمہار کو راستے میں ہیرا پڑا ہوا ملا۔ اس نے وہ ہیرا ایک رسی میں پرو کر اسے اپنے گدھے کے گلے میں ڈال دیا۔ جب وہ اپنے بنائے ھوئے برتن بیچنے کے لیے شہر میں پہنچا۔ راستے میں ایک جوہری کی دکان تھی۔ جوہری کی چالاک نگاہوں نے گدھے میں ڈالے ہوئے بیرے کو ایک سیکنڈ میں پہچان لیا۔ …
Read More »بیوی کی خراب دماغی حالت
شوہر نامدار کو بیوی کی دماغی حالت پر شبہ تھا لہذا دماغی امراض کے بہت ہی مقبول ڈاکٹر سے ٹائم لیا اور ….. بیوی کو لے کر پہنچے ڈاکٹر : "جی بی بی …. کیا مسئلہ ہے؟ بی…. ڈاکٹر صاحب !! یہ تو آپ نے بتانا ہے نا؟ ڈاکٹر کچھ دیر کے لیے خاموش ہوئے اور پھر سنبھلتے …. ہوئے …
Read More »میری کزن کیساتھ ضد کی شادی
میں کزن میرج کے خلاف تھا تو میری بیوی کزنز کے ہی خلاف تھی، پھر بھی ہماری شادی ہو گئی، ایسا نہیں ہے کہ ہماری محبت کی شادی تھی بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ضد کی شادی تھی نفرت کی شادی تھی، غصے کی شادی تھی، انتقام کی شادی تھی ۔ بچپن سارا لڑتے ہوئے گزرا تھا، اسے میں …
Read More »بیوی کا بستر مرگ پر حیران کن انکشاف
شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا۔ شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بستر مرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا۔ بیوی بولی : اب یہ وقت …
Read More »کڑور پتی مجرم کا جیل سے فرار
کروڑ پتی مجرم کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔ اور اس سزا پر عملدرآمد کے لیے اسے شہر سے دور دراز ایک گمنام جزیرے کی جیل میں قید کر دیا گیا تاکہ وہ اپنی دولت یا اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے فیصلے پر اثر انداز نہ ہوسکے۔ کروڑ پتی مجرم نے اس جزیرے پر ہی قسمت آزمائی …
Read More »مجھے طلاق نہیں چاہیے ، میں اپنا کیس واپس لیتی ہوں
مجھے طلاق نہیں چاہے میں اپنا کیس واپس لیتی ہوںایک عورت اپنے شوہر سے طلاق لے رہی تھی اس کہ دو بچے بھی تھے۔عورت کے وکیل نے سب کچھ تیار کر لیا تھا صرف اس کے خاوند کے دستخط باقی تھےخاوند نے وکیل سے التجا کی کہ مجھے پتہ ہے کہ اب اس کے بعد ساری زندگی میں اپنے بیوی …
Read More »عورت کیا چاہتی ہے ؟
ایک عالم کو پھانسی ہونے والی تھی۔ راجا نے کہا: تمہاری جان بخش دوں گا، اگر میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے۔ سوال تھا کہ عورت آخر چاہتی کیا ہے؟ عالم نے کہا: مہلت ملے تو پتا کرکے بتا سکتا ہوں راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی عالم بہت گھوما بہت لوگوں سے ملا پر …
Read More »نئی نویلی دلہن کی سمجھداری
نئی نویلی بیوی شادی کے بعد پہلی مرتبہ کچن میں کھانا پکانے گئی۔ تھوڑی دیر بعد شوہر کو احساس ہوا کہ روٹی بیلنے والا پٹلہ بالکل آواز نہیں کر رہا۔ پٹلے کی تینوں ٹانگ ماربل کے سلیب پر ٹکتی ہی نہیں تھیں۔ ایک ٹانگ چھوٹی ہونے کی وجہ سے کھٹ پٹ ہوتی رہتی تھی۔ شوہر جب کچن میں گیا تو …
Read More »