کہانی

یہ ٹرین اوکاڑہ نہیں رُکتی

پاکستان میں لوگ کیسے مدد کرتے ہیں میں پہلی بار نان سٹاپ ٹرین میں سوار ہوا اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا اوکاڑا ۔ کب آئے گا مجھے اترنا ہے مسافروں نے بتایا: بھائی یہ نان سٹاپ گاڑی ہے. اوکاڑا میں نہیں رکتی اوکاڑا سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں یہ سن کر میں گھبرا گیا مسافروں نے …

Read More »

عقلمند الو

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا کس قدر ویران گاؤں ہے؟ طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا اس نے طوطے کی …

Read More »

مشہور ڈاکو کی مزار پر چوری

ایک مشہور ڈاکو نیک لوگوں کی صحبت کی وجہ ڈاکے مارنے سے باز آ گیا مگر بیروزگاری اور غربت کیوجہ سے گھر میں نوبت فاقوں تک پہنچی وہ ایک بڑے مزار پر گیا وھاں سے چھت پر لگا فانوس اتارا۔ مزار پر موجود مجاور ا سے پہلے سے جانتے تھے کہ بہت جری اور جنگجو ھے کچھ کہنے کی جرات …

Read More »

دیہاتی اور توپ کا لائسنس

آج کورٹ میں ایک عجیب مقدمہ چل رہا تھا، ایک دیہاتی نے توپ کے لائسنس کیلئے درخواست دی تھی، اور یہ دیکھنے ہزاروں کی بھیڑ اور میڈیا کورٹ میں موجود تھے جج دیہاتی سے: یہ تم نے توپ کے لائسنس کے لئے درخواست پورے هوش و حواس میں دی ہے؟ دیہاتی جی ہاں جج صاحب جج کیا تم عدالت کو …

Read More »

دوست کی قبر

میں نے گورکن کو جیب سے 8 ہزار نکال کر دیئے اور بولا کہ دیکھو جیسے تم کو سمجھایا ہے ویسے ہی قبر کھود دینا، یہ میرا نمبر ہے۔ جنازے سے 5 گھنٹے پہلے تم کو کال کروں گا تم مجھے مس کال دے دو اس نے چپ چاپ پیسے پکڑے میرا نمبر ملایا مس کال دی اور چل دیا۔ …

Read More »

بے وفا شوہر اور دس تولے سونا

شادی شدہ عورتوں کے ایک, سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا آپ نے آخری بار اپنے شوھر کو (آئی لیو یو) کب کہا تھا؟ کسی نے کہا, آج ہی کہا ہے, کسی نے کہا, دو دن پہلے کہا تھا پھر سب عورتوں کو کہا گیا کہ سب اپنے اپنے موبائل سے اپنے اپنے شوھر کو love you لکھ …

Read More »

لڑکی کی عجیب و غریب بیماری کا راز

چھ دن سے میرے کزن کی بیٹی ہسپتال میں داخل تھی۔ اسکی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ پتہ چلا کہ چیختی ہے چلاتی ہے اور لوگوں کو کاٹتی ہے۔ مجھے پتہ چلا تو میں اسے دیکھنے ہسپتال گیا۔ بچی کی ٹانگیں اور ہاتھ باندھے ہوئے تھے اور وہ تڑپ رہی تھی۔ بارہ سال کی بچی ہے۔ ڈاکٹر صاحب سے ملا …

Read More »

چوری کی انوکھی واردات

ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی۔ لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی۔ اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر تحریر تھا میں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ مجھے یہ قدم اٹھانا …

Read More »

بیوی کا شوہر کر کرارا جواب

میاں بیوی سونے کے لیے بستر پر دراز ہوئے تو شوہر نے بیگم سے رض پوچھا : تمہیں پتہ ہے خالد بن ولید نے کتنی شادیاں کیں تھیں؟ ان کی بیویوں کی تعداد جانتی بو کتنی تھی؟ بیوی نے جواب دیا : بس بس۔۔۔۔ پہلے ان کے جتنی جنگیں لڑ کر دکھاؤ پھر اتنی شادیاں بھی کر لینا۔ بلکہ میں …

Read More »

چوئے اور چیتے کا چرس پر مکالمہ

جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کر رہا تھا کہاچانک چوہا آگیا اور بولا : بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔ تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کر رہا تھا ہے ۔ ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی …

Read More »