کہانی

شاطر برطانوی ٹھگ

برطانیہ اور فرانس کے درمیان چلنے والی ایک ریل جو برطانیہ جا رہی تھی، اس میں مسافروں کی گنجائش کے مطابق تعداد پوری ہوچکی تھی۔ سوائے ایک نشست کے جو خالی رہ گئی تھی۔ دو افراد کے لیئے مختص نشستوں پر ایک پر پہلے سے فرانسیسی خاتون براجمان تھی۔ اتفاق سے ریل گاڑی کی روانگی سے چند لمحے قبل ایک …

Read More »

بوٹا سنگھ کی دکھ بھری روداد

تقسیم کے بعد جو دردناک داستانیں سننے میں آئیں ان میں بوٹا سنگھ کی روداد بھی ناقابل فراموش ہے۔ جالندھر کے ایک کسان بوٹا سنگھ نے زینب کو بلوائیوں سے پندرہ سو روپے میں خرید کر اس کی جان بچائی تھی۔ اس کے بعد اس نے سکھوں کے رسم و رواج کے مطابق باقاعدہ اس سے شادی کر کے اپنی …

Read More »

ماں باپ کی رضامندی کے بغیر نکاح اور پھر اسکا انجام

اسکے ماں باپ نے بڑے لاڈ پیار سے پرورش کی۔ جوان ہوئی تو والدین کی رضا مندی کے بغیر کالج کی بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا۔ باپ کو پتہ چلا تو بیٹی نے جواب دیا۔ میرا نکاح ہو چکا ھے۔ بہتر یہی ھے کہ آپ اپنے ہاتھوں مجھے رخصت کر دیں ورنہ میں خود ان کے پاس …

Read More »

فلائیٹ میں ایک باحجاب لڑکی اور اجنبی شخص کا قصہ

ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی باحجاب لڑکی سے ایک شخص بولا: آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں، سنا ہے اس طرح سفر بآسانی کٹ جاتا ہے۔ لڑکی نے کتاب سے نظر اُٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا: ضرور، مگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟ اُس شخص نے کہا: ہم بات کر سکتے ہیں …

Read More »

چارلی چپلین کے باپ کی رحمدلی کا ایک واقعہ

سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے۔ بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ سرکس کا شو دیکھنے گیا۔ ہم لوگ سرکس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی، جس میں چھ بچے اور ان کے والدین تھے۔ یہ …

Read More »

ایمانداری ہوتو آیرلینڈ جیسی

مجھے آیرلینڈ میں میڈیکل کا امتحان دینا تھا. امتحان فیس 309 ڈالر تھی. میرے پاس کھلی رقم (ریزگاری) نہیں تھی۔۔۔ اس لیے میں نے 310 ڈالر ادا کر دیے۔ اہم بات یہ کہ میں امتحان میں بیٹھا، امتحان بھی دے دیا اور کچھ وقت گزرنے کے بعد سوڈان واپس آ گیا۔۔ ایک دن اچانک آئرلینڈ سے میرے پاس ایک خط …

Read More »

بدتمیز خاتون ڈرائیور

میکڈونلڈز کی ڈرائیو تھرو کی قطار میں آدھے گھنٹے سے اپنی باری کے انتظار میں تھا۔ جب میری باری آئی تو آرڈر دینے میں مجھے کچھ زیادہ وقت لگ گیا۔ پچھلی کار والی خاتون نے غصے میں بارن بجانا شروع کردیا۔۔۔۔۔ جس کا مطلب تھا کہ میں جلدی کروں۔ غصہ تو مجھے بہت آیا مگر میں نے جواب دینے کا …

Read More »

نیا گھر اور سامنے والے ہمسائے

ایک عورت اپنی سہیلی کو ملنے گئی۔ جنہوں نے نیا نیا گھر شفٹ کیا تھا۔ دوران ملاقات پوچھا کیسا لگا نیا گھر۔ میزبان خاتون بولی۔۔ ویسے تو بہت اچھا ہے۔۔۔ مگر میں سامنے والے ہمسایوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔۔۔۔ مہمان خاتون نے پوچھا: وہ کیوں اس پہ میزبان بولیں۔۔۔۔ بس اس مکان میں دو نئے نویلے میاں بیوی …

Read More »

بادشاہ اور گدھے کا مالک

ایک بادشاہ بازار سے گزرا۔ وہاں ایک چودھری 2 روپے میں گدھا بیچ رہا تھا۔ اگلے دن بادشاہ پھر وہاں سے گزرا۔۔ وہ پھر وہیں بیٹھا گدھا بیچ رہا تھا۔ بادشاہ رک گیا اور اس سے پوچھا کہ گدھا کتنے کا ہے۔۔۔ اس نے دیکھا کہ بادشاہ ہے۔۔۔۔ اس نے قیمت 50 روپے بتا دی۔ بادشاہ بولا کل تو تم …

Read More »

سیاحوں کے گروہ کا مگرمچھوں کے فارم کا دورہ

سیاحوں کا ایک گروپ مگر مچھوں کے فارم کا دورہ کر رہا تھا، وہ سب جھیل کے درمیان تیرنے والے جنگلے میں سوار فارم کے مالک نے بلند آواز میں اعلان کیا جو کوئی پانی میں چھلانگ لگا کر کنارے تک تیراکی کرے گا اسے 10 ملین ڈالر ملیں گے۔ بر طرف سناٹا چھا گیا۔ اچانک ایک آدمی نے پانی …

Read More »