نیوزی لینڈ نےدورہ پاکستان کے 5 ٹی ٹونٹی میچز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس کی قیادت مائیکل بریسویل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث مائیکل بریسویل کو پہلی بار کیوی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا۔دورۂ پاکستان کے لیے بریسویل کے علاوہ فن ایلن،مارک چیپمین اور جوش کلارکسن اسکواڈ میں شامل ہیں، …
Read More »پاکستان
یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہوسکتا ہے؟ پریشان کن خبر آگئی
آئی ایم ایف کی جانب سے کاربن ٹیکس عائد کئے جانے کی تجویز پر عملدرآمد سے پیٹرول کی قیمت میں 20 سے 30 روپے کا اضافہ متوقع ہے تاہم فوری طور پر جنرل سیلز ٹیکس عائد کرکے پیٹرول کی قیمت کو 300 سے اوپر لے جایا جاسکتا ہے۔ ایک طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں کو چھور رہی ہیں …
Read More »پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب …
Read More »پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان
لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں سکیم …
Read More »فیصل آباد میں خاتون کو راشن دینے کے بہانے تین افراد نے کیا کردیا ؟
فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی میں ملزمان خاتون گداگر سے اس کا بچہ چھین کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بٹالہ کالونی میں3 کار سوار افراد نے خاتون گداگر کو راشن دینے کے بہانےبلایا ، ملزمان راشن کا پیکٹ دے کر خاتون سے اس کا 7 مہینے کا بچہ چھین کر …
Read More »اس بار رمضان المبارک میں 29 روزے ہونگے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا مطلب ہے کہ رمضان المبارک 30 روز پر مبنی ہو گا ۔ یاد رہے …
Read More »پاکستان کے کونسے علاقے "زونگ” نے جہاں مفت سروسز دینے کا اعلان کردیا
زونگ فور جی نے گوادر سمیت بلوچستان کے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بلوچستان کے سیلاب متاثرین ایک دن کے لیے مفت آن نیٹ منٹس حاصل کرنے کے لیے #9090*ڈائل کرکے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔مذکورہ نمبر ڈائل کرنے سے صارفین کو 20آن نیٹ منٹ …
Read More »کور کمانڈر ہاؤس سے مور چوری میں ملوث ملزم کی ہلاکت ، پولیس نے حقیقت بتادی
لاہور: پولیس نے جناح ہاؤس سے مور کی چوری میں ملوث ملزم عبداللہ کی ہلاکت کے دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق، لاہور پولیس نے عبداللہ کے انتقال کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں اور اس کے ساتھ کی تصویر مکمل طور پر غلط، من …
Read More »دکانداروں کا 75 روپے کا نوٹ لینے سے انکار
دکاندار اور شہری 75 روپے کے اس نوٹ کو استعمال کرنے میں تذبذب کا شکار ہیں، جسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75ویں یوم آزادی پر یادگاری کرنسی نوٹ کے طور پر جاری کیا تھا۔ لین دین کے لیے قابل استعمال قرار دیے جانے کے باوجود، بہت سے لوگ ابھی بھی اس کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار …
Read More »میں بچوں کی خاطر زندہ ہوں ورنہ ۔۔ ارشاد بھٹی کیوں رو پڑے ؟
میری اہلیہ میری ہمت تھی ، یہ تکلیف دہ الفاظ ہمارے ملک کے مشہور صحافی ارشاد بھٹی کے ہیں ۔ ان کے سوشل میڈیا وی لاگ کا ایک کلپ اس وقت وائرل ہورہا ہے ، جس میں وہ اپنی بیگم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عمزدہ ہوجاتے ہیں وہ اکثر وپیشتراپنے وی لاگز میں ملکی حالات پر گفتگو کرتے …
Read More »