کرکٹ

نواز سے صرف ایک اوور کیوں کرایا؟ بابراعظم نے حیران کن وجہ بتادی

ایشیا کپ کے فائنل میں ٹیم کی فیلڈنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں انتہائی ناقص کاکردگی کیوجہ سے کرکٹ مداحوں نے بابراعظم کی کپتانی کے حوالے سے سوالات اُٹھا دیے ہیں ۔ اور سری لنکن ٹیم پاکستان کو ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دیکر چھٹی مرتبہ ایشین چمپئین بن چکی ہ ۔ سری لنکا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے …

Read More »

معافی چاہتا ہوں ، آج کی شکست کی ذمہ داری اپنے اوپر لیتا ہوں ، شاداب خان کا ردعمل آگیا

پاکستانی ٹیم کے آل راونڈر اور نائب کپتان شاداب خان نے سری لنکا کے ہاتھوں ایشیا کپ میں شکست کی ذمہ داری خود پر عائد کردی۔ انھوں نے اپنے ٹویٹر میں لکھا کہ میں آج سری لنکن ٹیم کو بہترین کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ اور آج کے میچ کی شکست اپنے ذمہ لیتا ہوں ۔ ہماری …

Read More »

انضمام الحق نے فائنل میں پاکستان کی شکست کی وجہ بتا دی

آج ایشیا کپ 2022 کے سری لنکا اور پاکستان کے فائنل میچ میں سری لنکن ٹیم نے ہر شعبے میں پاکستانی ٹیم کو چت کرکے معرکہ اپنے نام کرلیا ، بیٹنگ ہو اور فیلڈنگ ہودونوں شعبوں میں پاکستانی ٹیم نے بہت ناقص کارکردگی دیکھائی ۔خاص کر بیٹنگ کے شعبے نے سب سے زیادہ مایوس کیا۔آج کی شکست کے حوالے سے …

Read More »

ان چار کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کرلیں ، آپکا ہرمسئلہ حل ہوجائے گا

پاکستان کے سابق آل راونڈر محمد حفیظ ایشیا کپ میں آجکل پی ٹی وی اسپورٹس کی جانب سے سنئیر تجزیہ نگار کا کردار ادا کررہےہیں ، اور ان کے بےباک اور کھرے تجزیے لوگوں کو کافی متاثر بھی کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے تجزیوں کے مختلف ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں ، ابھی حال …

Read More »

ہم ایشیا کپ جیت کر سیلاب متاثرہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں ، شاداب خان

دبئی: آل راؤنڈر شاداب خان نے ہفتے کے روز پریس کانفرس میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کا مقصد ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 2022 کا اہم معرکہ جیتنا ہے تاکہ ٹی ٹونٹی ایشیاء میں سری لنکا کے خلاف فائنل مقابلہ جیت کر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائی جاسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گھر سے دور …

Read More »

ہم لازمی طور پر کل فائنل میں ان دو کھلاڑیوں کو تبدیل کرنے جارہے ہیں ، ثقلین مشتاق

پاکستان کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے تصدیق کی ہے کہ سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ 2022 کے فائنل کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔جمعہ کو ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کی مایوس کن شکست کے بعد، ثقلین نے میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں یقین دلایا …

Read More »

دھانی یا حسنین ؟ فائنل کیلئے کپتان بابراعظم نے فیصلہ کرلیا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیا کپ 2022 کا فائنل اور بڑا میچ کل بروز اتوار کھیلا جائے گا ، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوجائے گا ، ایسے میں کپتان بابراعظم اور مینمنٹ سرجوڑ کر بیٹھ گئی ہے کہ فائنل میں شاہنواز دھانی یا محمد حسنین کو میدان میں اتارا جائے ، یا پھر …

Read More »

گوتم گھمبیر نے محمد نواز کو کس پوزیشن پر کھیلانے کا مشورہ دیدیا

محمد نواز ایشیا کپ میں جہاں عمدہ باولنگ کروا رہے وہیں وہ اپنی بہترین بلے بازی سے سب کو حیران کیے ہوئے ہیں ، تبھی ان کے بلے بازی کو دیکھتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز گوتم گھمبھیر نے محمد نواز کیلئے ایک اہم مشورہ دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ محمد نواز …

Read More »

پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست ، مداحوں کو شعیب ملک کی یاد ستانے لگی

آج سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستان کا کا آغاز بلے بازی میں اچھا نہیں رہا اور پوری ٹیم 19 اوورز میں صرف 121 رنز بناکر واپس لوٹ گئی ، ان سب میں صرف کپتان بابراعظم ہی تھے جو 30 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ محمد نواز نے بھی کچھ اسکور …

Read More »

افغانستان کی شکست پر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو بڑی سزا سنا دی گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے اختتام پر اسٹیڈیم میں موجود افغانستان کے تماشائیوں نے خوب تماشا لگایا اور کرسیاں اٹھااٹھا کر پاکستانی کرکٹ تماشایوں پر پھینکی، جس کے بعد دبئی پولیس حرکت میں آئی اور افغان لوگوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوا ، اور آج موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان لوگوں کو دبئی حکام کی …

Read More »