شعیب ملک کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ کا حصہ نہ بنائے جانے کےفیصلے پر سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حال ہی میں پاکستان میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں ان کی پرفارمنس بھی اب تک شانداررہی ہے ۔ اس حوالے سے اب چیف سلیکٹر محمد وسیم کا …
Read More »کرکٹ
بابراعظم اگر میرے اس مشورے پر عمل کرلیتا تو آج جارہانہ بلے باز ہوتا ، مگر وہ دوسروں کے مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا
پاکستان کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان پہلے چھ اوورز میں اپنی سست بلے بازی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں اور کچھ سابق کرکٹرز کا خیال ہے کہ انہیں کسی بھی کرکٹ سیریز میں اننگز کا آغاز نہیں کرنا چاہیے۔ہرشل گبز کا مزید کہنا تھا کہ اگر بابر اعظم اپنے بیٹنگ اسٹائل میں اٹیکنگ …
Read More »وقت تھوڑا ہے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ان دو کھلاڑیوں کو مڈل آڈر میں موقع ملنا چاہیے ، محمد حفیظ
ایشیا کپ میں شکست کے بعد سے پاکستانی ٹیم کے مڈل آڈر کھلاڑیون کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور مختلف کرکٹ کے ایکسپرٹس کی جانب سے کوئی نہ کوئی مشورہ دیا جارہا ہے ۔ پاکستانی ٹیم اس ایونٹ کے ابتدا بہت اچھی فارم میں نظر آرہی تھی مگر جیسے جیسے میچز آتے گئے پاکستانی ٹیم کا مورال گرتا گیا …
Read More »عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کی ٹی ٹونٹی میں سلو بیٹنگ کی کلاس لے لی
اسپورٹس میڈیا سے گفتگو میں عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ بابر اور رضوان کبھی باہر نہیں ہونگے کیونکہ وہ رنز کرتے تو جائینگے مگر انکا ٹیم کو کیا فائدہ، آپ وہی میچ جیتیں گے جو 150 کے آس پاس ہوگا۔بیٹنگ کا ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں ہم بُری طرح پھنس چکے ہیں ، ایک آپ کا کپتان ہے …
Read More »مڈل آرڈر کو مضبوط کرنا ہے تو شان مسعود، شرجیل خان اور شعیب ملک کو ٹیم کا حصہ بنانا پڑے گا، انضمام الحق
انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو میں ایشیا کپ کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنمنٹ میں بابراعظم پر تنقید نہیں بنتی ، بلکہ اگر دیکھا جائے تو پوری ٹیم کی کارکردگی کوئی تسلی بخش نہیں تھی اور بابراعظم کیساتھ یہ کوئی تین یا چار سال بعد ایسا ہوا ہے کہ وہ کسی ایونٹ میں اسکور …
Read More »عمران خان کی ایسی خواہش جس سے ہماری کرکٹ تباہ ہوگئی ، کامران اکمل عمران خان پر برس پڑے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سابق مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ صرف عمران خان کی ناسمجھی والی خواہش کیوجہ سے نیا نظام لایا گیا۔ جس سے ہماری کرکٹ تباہ ہوگئی۔ اے آر وائی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا المیہ یہ تھا …
Read More »فٹنس حاصل کرلی ہے ، جلد وطن واپس آرہا ہوں ، شاہین آفریدی نے بڑی خبر سنادی
پاکستان کے پیسر شاہین آفریدی اس وقت ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں ،اور وہاں سے فٹنس مکمل ہونے کے بعد جلد وطن واپسی کا پیغام بھی جاری کیا ہے ۔ ان کے ایڈوائزری پینل ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال اپنے نگرانی میں ان کی فٹنس ممکمل بحال کرنے کیلئے بھرپور کوشش میں ہیں ۔سوشل میڈیا …
Read More »جب 58 پر 5 آؤٹ تھے تو صاف لگ رہا تھا کہ 120 -130 تک ٹارگٹ ہوگا، مگر بابراعظم کیوں میچ کو اتنا کھینچ کر لے گیا ؟ معین خان برس پڑے
پاکستان کے سابق کھلاڑیوں راشد لطیف اور معین خان نے محمد رضوان اور افتخار احمد کی سست روی پر سوال اٹھایا اور بابر کی کپتانی پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا۔ رضوان اور افتخار نے تقریباً 10 اوورز میں تیسری وکٹ کے لیے 71 رنز جوڑے کیونکہ سری لنکا نے سخت گیند بازی سے دباؤ بڑھا رکھا تھا۔راشد لطیف کا …
Read More »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تین بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی ، نئے نام شامل
ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں 2 مرتبہ شکست نے قومی ٹیم کے سلیکٹرز کو مشکل امتحان سے دوچار کردیا ہے ، اسپورٹس میڈیا نیوز کے مطابق محمد وسیم انگلینڈر سیریز ، دورہ نیوزی لینڈ اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کے دوبارہ انتخاب کی پلاننگ کیلئے دوبارہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔بتایا جارہا …
Read More »شعیب اختر نے ایشیا کپ فائنل میں رضوان کے اسٹرائیک ریٹ پر سوالیہ نشان لگا دیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایشیا کپ 2022 کے اختتام پر سب سے زیادہ اسکور بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے ، مگر ان کے اسٹرائیک تیٹ نے شائقین کو سوالات اٹھانے پر مجبور کردیا ہے کیونکہ وہ ٹی 20 فارمیٹ اور وقت کی ضرورت کے حساب سے تیز رفتار رنز بنانے میں بُری طرح …
Read More »