کرکٹ

پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں عامر جمال سے زیادہ اس کھلاڑی کی وجہ سے جیت ممکن ہوئی ، بابراعظم

پاکستان نے پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دیکر سریز میں 2-3 کی برتری بھی اپنے نام کرلی ہے اب مزید سیریز اپنے نام کرنے کیلئے پاکستان کو صرف ایک جیت درکار ہے ۔ جبکہ انگلینڈ کو آگے کے لگاتار در میچز جیتا ضروری ہیں ۔ کل کے میچ …

Read More »

آخری اوور میں انگلینڈ کے خطرناک بلے باز کے خلاف 15 رنز کا دفاع، عامر جمال کے یارکرز کی دھوم

قومی ٹیم نے کل کھیلے جانے والے پانچویں میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 19 اوورز تمام کھلاڑی آوٹ پر 146 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے جواب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز ہی …

Read More »

بہت جلد لوگ بابراعظم اور ویرات کوہلی کو بھول کر صرف اس بھارتی کھلاڑی کو یاد رکھیں گے ، دانش کنیریا

کرکٹ کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث اور سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز سریا کمار یادیو کے حوالے سے بڑا دعوی کیا ہے ، میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے سوریا یادیو کی بلے بازی کی کھل کر تعریف کی ہے ۔ اور ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں …

Read More »

پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے فنشر کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی

حال ہی میں ختم ہونے والے ایشیا کپ 2022 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور بیشتر سابق کرکٹرز اور ماہرین کا خیال ہے کہ مسئلہ مڈل آرڈر میں ہے۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی کہا ہے کہ قومی ٹیم کو ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا …

Read More »

قومی ٹیم کیساتھ جو آسٹریلیا میں ہونے جارہا ہے وہ ہم برداشت سے باہر ہوگا ، اس سے پہلے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے آسٹریلیا جنے سے پہلے یہ کام لازمی کرلیں ، یونس خان

پاکستان کے سابق اسٹار بلے باز اور کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ ہم ہر بار پاکستانی ٹیم میں کھلاڑیوں کی تبدیلیوں کے حوالے سے روتے رہتے ہیں اس سے قبل بھی ہم ایک ایسی تبدیلی کرچکے ۔ کرکٹ بورڈ اور مینجمنٹ کو چاہیے کہ پورے پاکستان کو اب شرمندہ کروانا ب ند کرے کہ ہم پھر سے دو …

Read More »

جو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ آپکو ملنا چاہیے تھا وہ حارث روف کو کیوں ملا ؟ محمد رضوان کی بیٹیوں کا معصومانہ سوال

پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی اپنی بیٹیوں کیساتھ ایک بہت پیاری ویڈیو گردش کررہی ہے ، جس میں ان کی بیٹیوں نے ان سے ایوارڈ کے حوالے سے سوال کیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر گردش ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان بابراعظم سے بات چیت کررہے ہوتے ہیں …

Read More »

بابراعظم نے لاہور میچز کیلئے دو بڑے کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس شامل کرلیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں سے چار میچز کراچی میں ہوچکے ہیں جس میں سے دو میں انگلینڈ اور دو میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی ہے ، باقی کے تین میچز لاہور قذافی اسٹیڈیم میں شروع کیے جارہے ہیں جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا ساڑھے سات بجے شروع ہوجائیں گے …

Read More »

مکی آرتھر نے رؤف کی ڈیتھ باؤلنگ کی مہارت کی تعریف کی اور کہا کہ آصف علی کو مزید گیندوں کا سامنا کرنا چاہیے

پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو تین رنز سے شکست دینے کے بعد حارث رؤف کی ان کی اعلیٰ ڈیتھ باؤلنگ کی مہارت کو سراہا ہے۔پاکستان کے 167 رنز کے تعاقب میں، انگلینڈ نے ابتدائی طور پر دو وکٹیں کھو دی تھیں لیکن ہیری بروک اور …

Read More »

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پانچ خطرناک کھلاڑیوں کے نام ، جس میں پاکستانی بھی شامل ہے

آئی سی سی کی جانب سے آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پانچ کھلاڑیوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ویب سائٹ پر ان پانچ کھلاڑیوں کے ناموں کی لسٹ جاری کی گئی ہے ، جو کہ میچ کے دوران کسی بھی وقت پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ …

Read More »

جب حسنین کو 24 رنز پڑے تو ڈاسن کو آوٹ کرنے کیلئے یہ پلان بنالیا تھا جو کامیاب رہا ، حارث روف

پاکستان کے تیز گیند باز حارث روف نے میچ کے اختتام میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جب میچ کے 18 ویں اوور میں محمد حسنین کو چار چوکے اور ایک چھکا کی مدد سے 24 رنز بنالیے تو اس لمحے ہی میں نے لیام ڈاسن کو آوٹ کرنے کا پلان تیار کرلیا تھا مجھے اندازہ ہوچکا تھا …

Read More »