کرکٹ

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی پلئنگ الیون کے تگڑے کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

پاکستان ، نیوزی لینڈ اور بنگلہ کے مابین ٹرائی نیشنل ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز کل 7 اکتوبر بروز جمعہ کے دن ہونے لگا ہے ۔ اور اس سیریز کا آغاز پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بجے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں شروع ہوجائے گا ۔ کیونکہ میچز نیوزی لینڈ میں …

Read More »

8 کے اسٹائیک ریٹ والا ورلڈ کپ اسکواڈ میں اور 150 والے کو باہر بیٹھایا ہوا ہے ، وہاب ریاض

عرصہ دراز سے خاموش رہنے والے وہاب ریاض بھی اخرکار موجودہ ورلڈ کپ اسکواڈ پر بول اٹھے ۔ وہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی سلیکشن کے معیار سے خوش نظر نہیں آرہے ۔ وہاب نے موجودہ ٹیم کے اسکواڈ مین خوشدل شاہ کی موجودگی پر بڑا سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔ فاسٹ باولر کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کی …

Read More »

میں اسے فاسٹ باولر ہی نہیں سمجھتا جس کے پاس 145 کی اسپیڈ تو ہے مگر سوئنگ نہیں : محمد عامر کا حیران کن بیان

ذرائع کے مطابق محمد عامر نے پاکستان کے پیسرز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے اگر کسی باولر کی 135 میل فی گھنٹہ کی اسپیڈ ہے اور وہ اپنی باولنگ مین سوئنگ بھی کرسکتا ہے تبھی وہ مکمل باولر کہلاتا ہے ۔ اور سچ پوچھیں تو میں ایسے باولر کو باولر مانتا ہی نہیں جو …

Read More »

محمد عامر کے کونسے 4 فاسٹ باولرز فیورٹ ہیں ؟ جس میں ایک بھارتی تو شامل ہے مگر کوئی پاکستانی نہیں

محمد عامر نے ہم نیوز سے گفتگو کے دوران اپنے چار فیورٹ فاسٹ باولرز کے نام بتائیں ہیں حیرت کی بات تو یہ ہے کہ ان کے آل ٹائم فیورٹ پیسرز میں ایک بھارتی کھلاڑی تو شامل ہے مگر کوئی پاکستانی کھلاڑی اس کا حصہ نہیں ہیں ۔ محمد عامر نے نام بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے فیورٹ باولرز …

Read More »

انگلینڈ سیریز میں ناکامی کی وجہ یہ دو اوپنرز ہیں ، یونس خان نے حیران کن بات کہہ ڈالی

ذرائع کے مطابق یونس خان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان جب ٹیم میں شامل ہوئے تھے تو وہ کونسی پوزیشن پر بیٹنگ کرتے تھے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اسی طرح بابراعظم کونسے بیٹنگ آڈر پر کھیلتے تھے ؟ جہاں تک مجھے یاد ہے بابر نمبر 3 پر بیٹنگ کرنے …

Read More »

شرجیل خان یا شعیب ملک ؟ رمیز راجہ نے فیصلہ بابراعظم پر چھوڑ دیا

حالیہ ہونے والے دو بڑی ایونٹ ، ایشیا کپ اور پھر انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان کی شکست کے بعد شعیب ملک کو لیکر سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ پر کافی تنقید کی جارہی ہے ۔ بہت سارے سنئیر اور سابق کھلاڑیوں کو کہنا ہے کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کیلئے لازمی طور پر ٹیم کا حصہ …

Read More »

مجھے کپتان کا موقع ملے تو نمبر 4 اور 5 پر ان دو کھلاڑیوں کو کھلاتا ،محمد وسیم نے مڈل آڈر کے حوالے سے بڑی بات کہہ دی

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر نے آج نجی ٹی وی سے تفصیلی گفتگو کی جس میں انھوں نے تھوڑی بے بسی کا بھی اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میں کپتان ہوتا تو جیسے ہماری ٹیم میں 2 اسپن باولنگ آل راونڈر ہیں تو میں ان کھلاڑیوں کیساتھ 4 فاسٹ باولرز بھی کھیلاتا ۔ پھر …

Read More »

مینجمنٹ ایک یہ کام کرلے تو میں شرجیل خان کو ٹیم میں شامل کرلوں گا ، چیف سلیکٹر محمد وسیم

ذرائع کیمطابق قومی ٹیم کمبی نیشن کولیکر پریشانی کا شکار ہے ، اور مڈل آڈر کی جانب سے مسلسل کوئی اچھی پرفارمنسسزدیکھنے کو بھی نہیں مل رہی ۔ یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے آواز اٹھائی جارہی ہے ۔ جس میں سب سے پہلا نام شرجیل خان کا آتا ہے ۔ اسی پر …

Read More »

سابق لیجنڈری کھلاڑی نے پی سی بی سے بابراعظم کو کپتان سے چھوڑنے کی اپیل کردی

پاکستان کے سابق لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ بابراعظم عالمی معیار کے عمدہ کھلاڑی ہیں ۔ اور ماضی میں بابراعظم کے حوالے سے میں یہ بیان دے چکا ہوں کہ جب تک بابراعظم کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں ان کو کپتانی پر برقرار رکھنا چاہیے ۔ مگر شائد میرا وہ تجزیہ درست …

Read More »

مڈل آڈر کامیاب بنانے کیلئے رضوان اور فخر اوپننگ کریں، نمبر 3، پر شان اور 4 پر بابراعظم خود آئیں ، عاقب جاوید

ذرائع کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ باولر اور لاہورقلندر کے کوچ عاقب جاوید نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے انتخاب کیے گئے پاکستانی اسکواڈ پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھ سے لکھوا لیں یہ اسکواڈ آپ کو کبھی ورلڈ کپ نہیں جتوا سکتا ۔ جب آپ ناکام پلئیرز کو بار بار موقع …

Read More »