آسٹریلیا کے کھلاڑی میتھیو ویڈ کی انگلینڈ کے پیسر مارک ووڈ کو کیچ پکڑنے سے روکنے کی کھلم کھلا کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس نے ایک نئی بحث کو بھی جنم دے دیا ۔ دونوں ٹیموں کے مابین یہ تنازعہ تب کھڑا ہوا جب بلے باز میتھیو ویڈ نے سرعام مارک ووڈ کو کیچ پکڑنے سے …
Read More »کرکٹ
پاکستان دنیا کے بہترین باولرز کیوں پیدا کرتا ہے ؟ مائیکل اتھرٹن نے اس حوالے سے حیران کن وجہ پیش کردی
ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے سابق مایہ ناز کپتان مائیکل اتھرٹن نے اسپورٹس ویب سے گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایک چیز کے فقدان کیوجہ سے بہترین فاسٹ باولرز ابھر کر سامنے آرہے ہیں مائیکل اتھرٹن کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں معلوم کے عملی طور پرحقیقت میں پاکستان میں بہتر باولر کیسے پیدا کیے جارہے ہیں …
Read More »بابر ، رضوان کیطرح بھڑکیلا نہیں، خاموشی سے سب کچھ حاصل کرنیوالا بیٹر ہے، ویوین رچرڈز سن بھی بابر اعظم کے فین نکلے
عظیم لیجنڈی بلے باز ویوین رچرڈز بھی پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فین نکلے ہیں ۔ وہ اس وقت پاکستان جونیر لیگ میں گوادر شارکس کے مینٹور کا کردار ادا کررہے ہیں ۔ اسپورٹس ویب سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم ، محمد رضوان کی طرح بھڑک نہیں جاتا ۔ وہ ٹھنڈے دماغ سے سب کچھ …
Read More »بابر نے نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری بنا کر کوہلی اور شرما کا ریکارڈ برابر کر دیا
کراچی: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی چھ وکٹوں سے جیت کے دوران ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی اور روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ برابر کردیا۔پاکستان نے ہفتے کے روز بابر اعظم کے 79 رنز، شاداب خان کے 22 گیندوں پر تیز 34 …
Read More »شاداب خان نے عمدہ بلے بازی کی مگر جیت کی اصل وجہ یہ کھلاری ہے ، بابراعظم کا حیران کن بیان
ذرائع کے مطابق میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ جیسی مضبوط ٹیم کو انہی کے ہوم گراونڈ پر شکست دینے سے ٹیم کا مورال بہت بلند ہوگیا ہے ۔ اور ہماری ٹیم نے جیسے بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلا تھا ویسی ہی پرفارمنس آج نیوزی لینڈ کے خلاف …
Read More »شاداب اور نواز کو پرموٹ کرکے مڈل آڈر کے کھلاڑیوں کے شک وشبات بھرے جارہے ہیں ، محمد حفیظ کی نئی حکمت عملی پر سخت تنقید
کراچی: پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نیوزی لینڈ میں جاری ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے دوسرے فکسچر کے دوران قومی ٹیم کے مڈل آرڈر میں ردوبدل سے ناخوش رہے اور دعویٰ کیا کہ یہ اقدام صرف قلیل مدتی کامیابی تو دے سکتا ہے مگر دیر پا نہیں ہے ۔نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز …
Read More »چیف سلیکٹر محمد وسیم: عامر نے میرے دور میں کبھی بھی خود کو سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں کیا
پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر نے کبھی بھی خود کو سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں کیا اور واضح کیا کہ ان کا کام صرف ان کھلاڑیوں کو منتخب کرنا ہے جو قومی ٹیم کے لیے منتخب کیے جانے کے لیے دستیاب ہوں۔عامر نے 2020 میں پاکستانی ٹیم انتظامیہ کی جانب …
Read More »سوریہ کمار یادیو آپ کے نمبر 1 رینک کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں ۔۔ محمد رضوان نے صحافی کے سوال کا کیا جواب دیا ؟
پاکستان نے بنگلہ دیش کو آج جمعہ کے روز سہ ملکی ٹورنمنٹ میں 21 رنز سے شکست دے ڈالی ، پاکستان کی اس جیت میں محمد رضوان کے 50 گیندوں پر 78 رنز کی نمایاں اننگز شامل تھی ۔ میچ کے اختتام پر پریس کرتے ہوئے محمد رضوان سے صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل …
Read More »شاداب خان نے ، سعید اجمل اور عمر گل کا چھ سالہ پرانا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کردیا
کرائسٹ چرچ: پاکستان کے لیگ اسپنر شاداب خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کے لیے مشترکہ طور پر دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں، شاداب نے مخالف کپتان نورالحسن کو آٹھ رنز پر آؤٹ کرتے ہوئے ان کو ریکارڈ کے بہت قریب پہنچا دیا ۔ …
Read More »پاکستان کا یہ کھلاڑی اوپننگ کیلئے موضوع نہیں ہے مگر پھر بھی کیوں اوپنر اتا ہے ،عاقب جاوید
عاقب جاوید پاکستان کے سابق پیسر کے نام سے کون نہیں واقف ،آجکل میڈیا میں وہ اپنی جارہانہ کرکٹ تنقید کیوجہ سے کافی مشہور نظر آتے ہیں ۔ کوئی بھی پاکستانی ٹیم کی سیریز ہو وہ کھل کر تنقید کرتے ہیں ۔ حال ہی میں پاکستان کی ایشیا کپ اور پھر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کے بعد …
Read More »