کرکٹ

عبدالرزاق کے بیٹے علی رزاق کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے ؟

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے بیٹے علی رزاق پاکستان جونئیر لیگ میں بہاولپور رائیلز کی جانب سے بہترین انداز میں کھیل رہے ہیں اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرزاق حیدر آباد سنٹر زکے کوچ ہیں علی رزاق اپنے والد کی طرح میڈیم پیس بولنگ بھی کرتے ہیں وہ بیٹنگ آل راؤنڈر بھی ہیں۔ علی رزاق نے جیو نیوز …

Read More »

یہ ایک مسئلہ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں لے ڈوبے گا ، کامران اکمل نے خبردار کردیا

آج نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے ڈالی ۔ اس موقع پر کامران اکمل نے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم پر تنقید کے شدید نشتر چلادیے ،ان کا کہنا تھا کہ اگر اس طرح کی حکمت عملی کیساتھ ہماری ٹیم ورلڈ کپ میں جارہی ہے تو یہ شکست کے مترادف …

Read More »

ہم سے میچ میں یہ غلط کام ہوگیا جو شکست کیوجہ بنا ، کپتان بابراعظم

آج پاکستان نے سہ ملکی ٹورنمنٹ کا اپنا تیسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا ، جس میں نہ بیٹنگ چلی اور نہ ہی اس بار باولنگ نے ساتھ دیا اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ نیوزویب کے مطابق تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں نیوزی نے تمام شعبوں میں آؤٹ کلاس کرکے 9 …

Read More »

میں ان پرچی کھلاڑیوں کو کبھی سپورٹ نہیں کرونگا ، تنویر احمد

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد نے منگل کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نو وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر تنقید کی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تنویر نے پاکستان کے موجودہ کھلاڑیوں کو ‘پرچی’ کہا۔ تنویر نے کہا، "یہ کھلاڑی …

Read More »

پاکستانی ٹیم نے 8 سال میں پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی کے 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگایا

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ آج 11 اکتوبر بروزمنگل کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا جس میں کیویز نے ون سائیڈڈ شاہینوں کو 9 وکٹوں سے شکست دی۔اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی۔ آج کے میچ میں …

Read More »

شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنے میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں لیکن یہ شخص ۔۔۔ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا ، رمیز راجہ نے خود ہی بتادیا

پاکستان ٹیم کو ایشیا کپ اور پھر انگینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے بعد کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ، جس کی بڑی وجہ پاکستان ٹیم کی اوپپنگ جوڑی بابراعظم اور محمد رضوان تو مستقل مزاجی سے پرفارمنس دے رہے ہیں مگر مڈل آڈر مسلسل پرفارمنس دینے میں ناکام جارہا ہے ۔ گزشتہ سال ہونے والے ٹی ٹونٹی …

Read More »

میری بابراعظم سے یہی بات ہوتی تھی کہ پریشر کے وقت مجھے اوپر کے نمبر پر بھیجا کرو ، اور اس بار میری بات مان لی گئی

پاکستان کے ابھرتے آل راونڈر نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو میں بات میں کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ جب میں بیٹنگ کرنے آوں تو سارہ اور اگریسیو انداز سے کھیلوں ۔ اور میری اب سے نہیں بلکہ شروع سے ہی عادت بنی رہی ہے کہ میں باولرز پر پریشر ڈال کر خود سے پریشر ختم کروں …

Read More »

محمد رضوان نے پلئیر آف دی منتھ میں بھارتی اور آسٹریلیوی کھلاڑی کو پہچھے چھوڑ دیا

دبئی: پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پیر کو ستمبر 2022 کے لیے آئی سی سی کے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ رضوان ٹاپ پر آیا جب اس نے ہندوستان کے اکسر پٹیل اور ابھرتے ہوئے آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو شکست دی، جو اس ایوارڈ کے لیے دیگر دو نامزد تھے۔ 30 …

Read More »

بابراعظم کو چوتھے نمبر پر کس بلے باز کو بھیجنا چاہیے ؟ کولن منرو نے بتادیا

پاکستان جونیئر لیگ میں اس وقت راولپنڈی وائیٹرز کیلئے مینٹور کی خدمات سرانجام دینے والے نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے ویب اسپورٹس سے گفتگو میں پاکستان کے مڈل آڈر کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ پاکستان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا باولنگ اٹیک بہت زبردست ہے …

Read More »

نیوزی لینڈ 2 ٹیسٹ ، 5 ٹی ٹونٹی اور 5 ون ڈے پاکستان میں کھیلے گی ، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج نیوزی لینڈ مینز کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے دو مرتبہ دوروں کے میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ بلیک کیپس اپنے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل کے دفاع کے حصے کے طور پر دو ٹیسٹ اور 27 دسمبر سے 15 جنوری تک تین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر …

Read More »