جو آج دنیا کرکٹ میں کھلم کھلا چیٹنگ دیکھنے کو مل رہی ہے اس کی ہر جگہ پر مزمت کی جارہی ہے آئی سی سی قوائین کو جس طریقے سے روندا گیا ہے اور ان کا غلط طریقے سے جو استعمال کیا گیا ہے آپ ساری دنیا کے سامنے ہے ۔دنیا کا بڑ ے سے بڑے کرکٹ کھلاڑی اس پر …
Read More »کرکٹ
آخری اوور میں بولنگ کرنا نواز کا کام نہیں ہے۔۔پاکستان ایک بولر کم کھلا رہا ہے، اس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرو۔۔ شعیب اختر
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے آج پاکستان اور انڈیا کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے ڈالی ۔ آج کے میچ میں سب سے شاندار چیز ویرات کوہلی کی اننگر تھی جنھوں نے بہت ہی شاندار میچ وننگ اننگز کھیل کر جیت پاکستان …
Read More »بیمانی پکڑی گئی شرما کے ڈریسنگ سے اشارے
پاکستان کے ساتھ جو سازش کی گئی ہے وہ سازش اب کھل کر سامنے آگئی ہے ۔کیونکہ آج کے میچ میں ایمپائرز کے کچھ فیصلے ایسے تھے جو ایمانداری پر مبنی بلکل بھی نہیں تھے ۔ محمد نواز نے آخری اوور کی پہلی بال اتنی فل ٹاس نہیں کی تھی جتنی اس کو بناکر نو بال ایمپائر کی جانب سے …
Read More »شاہین آفریدی کا ارشدیپ سنگھ کو 92 میٹر لمبا چھکا
شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کے لیے مشکل مرحلے میں آٹھ گیندوں پر 16 رنز بنائے، جس میں ارشدیپ سنگھ کی مسلسل گیندوں پر چھکا اور چار چوکے بھی شامل تھے۔ارشدیپ نے نئی گیند کے ساتھ شاہین پر پریشر ڈالنے کی کوشش کی،اس سے پہلے وہ پاکستان کے دونوں اوپنرز کو سنسنی خیز نئی گیند کے اسپیل میں آؤٹ کرچکے …
Read More »افتخار آحمد کے چھ گیندوں پر چار چھکوں نے میچ کا رخ ہی بدل دیا
افتخار احمد نے کھیل کو بدلنے والے بلٹز میں چھ گیندوں میں چار چھکے لگائے، ہندوستان کی اسپن جوڑی کو نیچے لے کر پاکستان کو "ایم سی جی” میں اپنے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مقابلے میں ایک انتہائی ضروری فروغ دیا۔ارشدیپ سنگھ کی جانب سے شاندار افتتاحی برسٹ نے بھارت کو بہت زیادہ ہنگامہ خیز مقابلے میں برتری دلائی …
Read More »ارشدیپ سنگھ نے بابر اور رضوان کو آؤٹ کردیا
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاک بھارت میچ میں آج بھارت کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ پاکستان ٹیم کے دونوں اوپنر نے بیٹنگ کا آغاز بہت ہی مایوس کن کیا ۔ اور انڈین پیسرز کے سامنے دونوں شروع سے ہی بے بس نظر آئے ۔ بابراعظم صفر اور محمد رضوان صرف 6 رنز بنار کر …
Read More »آئی سی سی نے بابراعظم کو ایک نیا اور بڑا خطاب دیدیا، تصویر بھی جاری کردی
آئی سی سی کی جانب سے پاکستانیوں کی جان بابراعظم کو ایک نئے اور بڑے خطاب سے نوازا گیا ہے ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج وہ دن آگیا جسکا پاک بھارت شائقین بے صبری سے انتظار کررہے تھے ، آج میلبرون کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت دن 1 بجے آمنے سامنے ہونگے ۔ میچ شروع ہونے …
Read More »انگلینڈ نے افغانیوں کے آنسو نکال دئے عبرتناک ہار افغانی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوگئی پوائنٹس ٹیبل دیکھے
آئی سی سی ٹی ٹونٹی آسٹریلیا کا آج دوسرا مقابلہ ختم ہوچکا ہے اور اس مقابلے میں افغانستان کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے آج کا افغانستان کا میچ انگلینڈ کے خلاف تھا جو انگلینڈ نے باآسانی یہ میچ جیت لیا ہے ۔ اب لگتا ہے جیسے افغانستان کی ٹیم اس ٹورنمنٹ سے بھی باہر ہوچکی ہے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فخر زمان بھارت کے خلاف میچ سے باہر
میلبورن سے بڑی خبر آگئی: ٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے کل ہونے والے بھارت کے خلاف افتتاحی میچ سے باہر ہو گئے۔اس پیشرفت کی تصدیق کپتان بابر اعظم نے ہفتہ کو پری میچ پریس کانفرنس کے دوران کی۔اعظم نے کہا کہ فخر زمان مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں جس کی …
Read More »بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم کا بیٹنگ آڈر کیا ہونا چاہیے ؟ عاقب جاوید نے بتادیا
پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر اپنی رائے پیش کی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا بابر اور رضوان کوہرگز اوپن نہیں کرنا چاہیے۔ پروگرام کے میزبان نے ان سے …
Read More »