کرکٹ

بڑا اپ سیٹ آسٹریلیا ورلڈکپ سے باہر سیمی فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کا ہوگا

پاکستانی کرکٹ مداحوں کیلئے بہت اچھی خبر آچکی ہے ۔ حتی کہ بھارت اور ساوتھ افریقہ کیلئے بھی ایک گڈ نیوز سامنے آئی ہے ۔ کیونکہ ڈیفینڈنگ چیمپئین آسٹریلیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوچکا ہے ۔ کچھ دیر پہلے انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ ختم ہوا ہے جس میں انگلینڈ ٹیم کو فتح حاصل ہوئی ہے ۔ اگر …

Read More »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش موسمی صورتحال ٹائم ٹیبل تبدیل

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کس دن اور پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوگا اور کیا یہ میچ آج ہونے جارہا ہے کیونکہ لوگوں میں بہت زیادہ اضطراب پایا جارہا ہے تو اس حوالے سے تٖفصیلات شئیر کی جائیں گی ۔ اور میچ والے دن کی موسم کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا ۔ یہاں بتاتیں چلیں …

Read More »

آئی سی سی مسلسل بارش پر فیصلہ بدقسمت افریقہ باہر مبارکباد پاکستان سیمی فائنل

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ، میچ جو کہ اب پاکستان ٹیم کو بہت ہی خطرناک صورتحال کی جانب لیکر جارہا ہے ۔ پاکستان ٹیم اگر مگر کا شکار ہوچکی ہے ۔ کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل کے اندر جاسکتا ہے ؟ مگر ایک اچھی خبر یہ ہے کہ افریقہ اور نیدر لینڈ والا میچ پاکستان کو بھرپور فائدہ پہنچانے جارہا …

Read More »

راشد خان نے آسٹریلیا باولرز کی خوب دہلائی کی ، اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل مین جانے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

آج گروپ ون کے افغانستان اور آسٹریلیا کے مابین ایک سنسنی خیز میچ کھیلا گیا ، جس میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 4 رنز سے ہرا دیا ۔ افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی ۔ آسٹریلیا نے بیس اوورز میں 168 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم 164 …

Read More »

میں بہت خوش ہوں کہ میری ٹیم میں ایک Warrior کھلاڑی ہے ، کپتان بابراعظم

پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ساوتھ افریقہ کے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں بطور خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ ہمارے پاس ایک وائریر کھلاڑی موجود ہے ۔ یہ خطاب انھوں نے آسٹریلیا میں اپنے بلے بازی سے مخالف ٹیموں کے چھکے چھرانے والے افتحار احمد عرف چچا کے بارے میں کہی ۔ ساوتھ …

Read More »

بابر نے مجھ سے کہا کہ بلا خوف کھیلو اور بولرز کے بارے میں نہ سوچو، حارث

محمد حارث نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے انہیں کہا کہ وہ بغیر کسی خوف کے کھیلیں اور اپوزیشن کی فاسٹ باولنگ کو اپنے سر پر زیادہ سوار نہ کریں۔پاکستان اس وقت پریشانی کے عالم میں تھا جب بابر اعظم، محمد رضوان اور شان مسعود جیسے بلے بازی سے کوئی خاص اسکور Shot of the …

Read More »

محمد حارث کا آج کے میچ میں پیچھے کا چھکا سوشل میڈیا پر وائرل

آج کے میچ میں محمد حارث کے چھکوں نے پورے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ پاکستان کو بھی اب "اے بی ڈوہلئیر” مل چکا ہے ۔ قومی ٹیم کی جانب سے بہت ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد حارث اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی میڈیا کی اسپورٹس کی خبروں …

Read More »

افریقہ کو بڑے مارجن سے شکست نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا

آج پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے مابین ایک بڑا میچ کھیلا گیا ۔ کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا بہادرانہ فیصلہ کیا ۔ مگر پاکستان کا آغاز اتنا ہی مایوس کن رہا ۔ اوپنر رضوان اور بابراعظم چند رنز پر آؤٹ ہوگئے اور اسکے بعد ٹورنمنٹ میں اب تک بہترین کھیل پیش کرنے والے شان مسعود بھی …

Read More »

شاداب اور افتخار کی دھوندار بیٹنگ ، پاکستان کو 185/9 تک پہنچا دیا

سڈنی: افتخار احمد اور شاداب خان کی شاندار کارکردگی نے جمعرات کو یہاں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 گروپ 2 کے میچ میں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف 186 رنز کا بڑا ہدف دینے میں مدد کی۔ آل راؤنڈر شاداب اور افتخار نے شاندار مل کر 36 گیندوں میں 82 رنز بنائے …

Read More »

پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقی ٹی ٹونٹی میچ تفصیلات

پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ کا میچ جس کو دیکھنے کیلئے کرکٹ مداح بہت پرجوش اور بے صبری سے انتظار کررہے تھے اس کے شروع ہونے کا وقت ہوا چلا جاتا ہے ۔ یہ میچ شروع ہونے میں بس کچھ ہی لمحے باقی ہے ۔ اگر وقت کی بات کریں تو پاکستانی وقت کے مطابق یہ 1 بجے شروع ہوجائے گا …

Read More »