گزشتہ سال ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی ناقابل یقین فتح میں نسیم شاہ کے دو چھکے لگانے کے بعد شارجہ اسٹیڈیم اگلے ماہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے اس بار شارجہ سٹیڈیم میں سکیورٹی مزید سخت کرنے …
Read More »کرکٹ
حسن علی نے شاداب کو کیا ‘سلامی’ دی؟
آل راؤنڈر شاداب خان کی سالگرہ کے موقع پر حسن علی کی انوکھی مبارکباد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ حسن اور شاداب دونوں بہترین دوست ہیں جن کی چھیڑ چھاڑ نہ صرف کھیل کے میدان بلکہ سوشل میڈیا پر بھی جاری ہے۔ حال ہی میں شاداب کی تقریب میں اسٹیج پر …
Read More »حسن علی ولیمے میں شاداب کے والد کا پیسوں بھرا بیگ لے کر بھاگ گئے
لاہور (آئی این پی) شاداب خان کی پارٹی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آگئی جس میں ساتھی کرکٹر حسن علی مذاق کرتے نظر آئے۔ ولیمے کی تقریب میں اسٹیج پر گروپ فوٹوگرافی کے دوران حسن علی مستیاں کرتے رہے اور شاداب کے والد کا بیگ لے کر بھاگ گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے …
Read More »کراچی کنگز نے بابر کی جگہ انگلینڈ کے تگڑے پلئیر کو ٹیم میں شامل کرلیا
کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ جوہان بوتھا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے قبل بابر اعظم کے متبادل کے طور پر انگلینڈ کے جیمز ونس کی شمولیت کو واضح کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر پی ایس ایل 5 میں کراچی کنگز کے اسسٹنٹ کوچ تھے، جب انہوں نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ …
Read More »حسن علی کی منفرد انداز میں شاداب کو شادی کی مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آل راؤنڈر شاداب خان کو جگری دوست ہونے کے ناطے انوکھے انداز میں شادی کی مبارکباد دی ہے۔ شاداب نے گزشتہ ماہ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے شادی کی تھی جس کے بعد کرکٹر گزشتہ رات بارات لے کر اپنی دلہن لینے آئے تھے۔ آج شاداب خان کا جشن ہے جس …
Read More »’’میری پرفارمنس اچھی نہیں سرفراز کو کھلائیں‘‘، محمد رضوان
وکٹ کیپر بلے باز، محمد رضوان نے گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیسٹ الیون سے اپنے اخراج پر کھل کر بات کی۔ ایک انٹرویو میں رضوان نے بتایا کہ انہوں نے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو مشورہ دیا تھا کہ وہ انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے بعد سرفراز احمد کو موقع دیں۔ …
Read More »شادی کب اور کس لڑکی سے کریں گے؟ نسیم شاہ بھی بول پڑے
پاکستانی کرکٹرز کی شادیوں کا سیزن ان دنوں جاری ہے، پہلے حارث رؤف، پھر شان مسعود اور پھر شاہین شاہ آفریدی کے بعد شاداب خان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ ایسے میں کرکٹ شائقین نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی شادی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کا راج ، جبکہ رضوان کی چھٹی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق کپتان بابر اعظم مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں 887 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ جبکہ جنوبی افریقہ کے راسی وین ڈیر ڈوسن …
Read More »ضد چھوڑ کر ایشیا کپ پاکستان کی بجائے دبئی میں کروا دینا چاہیے ، سابق پاکستان کھلاڑی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں کرانے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایشیا کپ کا انعقاد ایک بہترین آپشن ہے، اس سے کرکٹ کو فروغ …
Read More »پاکستانی اسپنر پر دو سال کی پابندی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنر آصف آفریدی پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت دو سال کی تمام کرکٹ سے پابندی عائد کر دی ہے۔ 36 سالہ کھلاڑی نے پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کے تحت دو خلاف ورزیوں کے کا الزام ثبوت سامنے آجانے پر قبول کیا۔ “آرٹیکل 2.4.10 کی خلاف ورزی پر آفریدی کو دو …
Read More »