کرکٹ

ہمارے اس کھلاڑی کیوجہ سے ۔۔۔ حیدر علی نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ؟

ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے حیدر علی نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری ٹیم کیلئے بدقسمتی ہے کہ ہم ابتدائی دونوں میچز ہار گئے ہیں ، اور اس شکست کا ذمہ کسی ایک کھلاڑی کو قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ ہم اپنا پہلا اور آج دونوں میچز بہت ہی کم مارجن سے ہارے ہیں …

Read More »

بھارتی میڈیا میں احسان اللہ کے چرچے

پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ میں کل احسان اللہ نے ملتان کی جانب سے کوئٹہ کے خلاف عمدہ باولنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کو میچ جتوا دیا ۔ اس نوجوان فاسٹ باولر نے اپنی دھاک نہ صرف پاکستان بلکہ انڈیا میں بھی بیٹھا دی ہے بھارتی اسپورٹس شو کے دوران مشہور کرانت گپتا نے بات …

Read More »

عبدالرزاق کا احسان اللہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے …

Read More »

کوئٹہ کے کپتان کی یہ غلطی ہماری جیت کا سبب بنی ، محمد رضوان

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 8 کے کل کھیلے گئے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ائٹر کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے ڈالی ۔ ملتان میں منعقد اس میچ میں ملتان سلطانز کی جیت میں احسان اللہ کی عمدہ باولنگ اور روسو کی پاور ہٹنگ نے سب سے اہم کردار ادا …

Read More »

کراچی کنگز کا پیسر انجر ہوکر پی ایس 8 سے باہر

پی ایس ایل 8 کے آغاز سے ہی کھلاڑیوں میں انجر ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں پہلے میچ میں ملتان سلطان کے شاہنواز دھانی زخمی ہوکر ٹورنمنٹ سے باہر ہوئے اور اب کراچی کنگز کے نوجوان پیسر میر حمزہ بھی انگلی میں فریکچر کے باعث پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے سیزن 8 سے باہر نکل چکے …

Read More »

اس غلطی کیوجہ سے پشاور کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ، عماد وسیم

ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے نئے کپتان عماد وسیم نے میچ ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی وکٹ بلاشبہ بیٹنگ کیلئے بہت سازگار تھی جس پر 200 رنز جیسا اسکور بھی عبور کیا جاسکتا تھا ، اور اگر ہماری ٹیم کی طرف ْسے ابتدا میں ہی کوئی بلے باز کھڑا ہوجاتا تو ہم یہ …

Read More »

کراچی کنگز کے اس کھلاڑی کی غلطی ہماری جیت کا سبب بنی ، بابراعظم

ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے نئے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ میچ جیتنے کیلئے میں نے گراونڈ میں ہی یہ پلان بنالیا تھا کہ ٹام کیڈمور کو زیادہ سے زیادہ کھیلنے کا موقع دوں اور میں خود انکرینگ کروں ، کیونکہ ٹام ہارڈ ہیٹنگ بہت زبردست کررہا تھا اور کراچی کنگز کے باولرز کو اس کی بلے بازی …

Read More »

پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی ؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا، کل 13 فروری سے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے میچز پاکستان کے صرف 4 شہروں (ملتان، کراچی، لاہور اور راولپنڈی) میں ہی منعقد کیے جائیں گے۔ اور اس بار …

Read More »

فخر زمان نے پی ایس ایل کا ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے افتتاحی مقابلے میں اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ملتان سلطانز کے خلاف ماسٹر کلاس اننگز کھیلی۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے، جو پچھلے سیزن کے سب سے زیادہ اسکورر تھے، وہیں سے اٹھائے جہاں سے وہ نکلے اور 42 گیندوں پر 66 رنز کی سنسنی خیز اننگز کھیلی۔ …

Read More »

انگلینڈ کے اسٹار کھلاڑی نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

انگلینڈ کے 2019 ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان ایون مورگن نے پیر کو 36 سال کی عمر میں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کو خیر باد کہہ دیا۔ مورگن نے 126 ون ڈے اور 72 ٹی 20 میں انگلینڈ کی کپتانی کی، دونوں فارمیٹس میں بطور کپتان 118 فتوحات حاصل …

Read More »