کرکٹ

محمد رضوان نے لاہور قلندر سے شکست کی وجہ بتادی

ملتان سلطانز کے موجودہ کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاور پلے کے بعد بیٹنگ میں ہمارے کھلاڑی ویسی پرفارمنس نہیں دیکھا پارہے جس کی ان سے توقع کی جارہی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ بیٹنگ کے شعبے میں مڈل آڈر میں خلا پیدا ہوچکا ہے جسے پر کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے بعد …

Read More »

ڈیوڈ وارنر کی لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش

آسٹریلوی اسٹار ڈیوڈ وارنر نے انکشاف کیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جب کہ وہ لاہور قلندرز میں شامل ہونے کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ پاکستان سپر لیگ کو دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ پہچان مل رہی ہے۔ سازگار بیٹنگ کنڈیشنز اور مقامی لوگوں کی …

Read More »

6 میچز میں شکست، کراچی کنگز کیسے پلے آف مرحلے میں جاسکتی ہے ؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپیئن کراچی کنگز کے اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہارنے سے ان کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات ختم ہو سکتے ہیں لیکن عماد وسیم کی ٹیم کے لیے یہ سب ابھی ختم نہیں ہوا۔ ان کے پاس ٹاپ فور میں جگہ بنانے کا ابھی ایک چھوٹا سا موقع …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست پر عماد وسیم غمزدہ

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے انیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ، میچ کے اختتام پر کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کا کہنا تھا کہ آج میں سچ میں غمزدہ ہوں ، میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 8 ہماری ٹیم کیلئے …

Read More »

سرفراز احمد نے بلے سے مایوس کن کارکردگی کے باوجود ہار کا الزام کن کھلاڑیوں پر ڈال دیا؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے خلاف اپنی بدترین بلے بازی کے باوجود بُری کارکردگی کا ذمہ دار اپنے باؤلرز کو ٹھہرایا۔ میچ کے بعد کی کانفرنس کے دوران، سرفراز احمد اسکور بورڈ پر ٹیم کے رنز کی کمی سے مایوس نظر آئے لیکن اس کا الزام اپنے باؤلرز پر ڈالنے …

Read More »

کوئٹہ کے کپتان کی یہ غلطی ہمارے لیے جیت کا باعث بن گئی، شاہین آفریدی

ذرائع کے مطابق لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے میچ کے بعد گفتگو میں کہا کہ کوئٹہ کا باولنگ آغاز بہت خطرناک تھا ، کوئٹہ میں نئے شامل ہونے والے کھلاڑیوں نے کوئٹہ کو آغاز تو اچھا فراہم کردیا ، ہماری اوپنگ اور مڈل اوور کی بیٹنگ کو بھی ناکام بنادیا مگر پھر جیسے سکندر رضا اور راشد …

Read More »

ٹیم میں واپسی کیلئے اس شخص سے کوئی توقع نہیں ، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہیں بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کی امید نہیں ہے۔ کپتانی کی ذمہ داری ہو تو دوستی یا کچھ اور بوجھ نہیں بننا چاہیے۔ شعیب ملک نے کہا کہ میں جب بھی پی ایس ایل میں شرکت کرتا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ معیار …

Read More »

ہماری اس ایک غلطی کیوجہ سے ۔۔۔۔ عماد وسیم نے پشاور زلمی سے شکست کیوجہ بتادی

ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے عماد وسیم نے میچ کے بعد ویب ڈیسک نیوز سے گفتگو میں کہا کہ میچ کے ابتدا میں محمد عامر نے پشاور زلمی کی پہلی تین بڑی وکٹیں گرا کر ہم اچھا آغاز فراہم کیا ، مگر اس کے بعد ہماری باولنگ اُس معیاد کی نہیں ہوئی ، جس کیوجہ سے ہمیں 200 رنز …

Read More »

گلیڈی ایٹرز کو مضبوط کرنے کیلئے تین غیرملکی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید تین غیر ملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ترجمان کے مطابق جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین پریٹوریئس کے علاوہ افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز نجیب اللہ زردان اور نوین حق شمولیت کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل …

Read More »

اگلے سال پی ایس ایل میں کتنی ٹیمیں ہونی چاہیں نجم سیٹھی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں زیادہ مانگ کے باعث ٹیموں کی تعداد 10 تک بڑھائی جا سکتی ہے۔ نجم سیٹھی نے یہ بات تب شئیر کی جب یہ پوچھا گیا کہ یہ ان کے لیے کتنا اہم ہے کہ پی ایس …

Read More »