کرکٹ

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے پی سی بی سے کونسی بڑی شرط پہلے منوائی ؟

قومی ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے سینٹرل کنٹریکٹ میں عدم دلچسپی ظاہر کردی تاہم انہوں نے ٹیم کیلئے عمدہ کھیل پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عماد وسیم نے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا اور وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی …

Read More »

عبدالرزاق کو پی سی بی کی جانب سے اہم ذمہ داری ملنے کا گرین سگنل مل گیا

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ دی پاکستان ٹوڈے کے مطابق عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی میں شامل کئے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عبدالرزاق سے رابطہ بھی کیا گیا ہے۔  دوسری جانب عبدالرزاق نے بھی پاکستانی ٹیم کی سلیکشن …

Read More »

میں وکٹ کیپنگ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں اگر مجھے ۔۔ محمد رضوان کا بڑا اعلان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا …

Read More »

عماد وسیم کو پی سی بی کا فون آہی گیا ، جانیں کیا بات ہوئی ؟

آل راؤنڈر عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکانات بڑھ گئے۔جیو نیوز کے مطابق عماد وسیم فیملی اور دوستوں سے مشاورت کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرسکتے ہیں۔قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور عماد وسیم کے درمیان رابطہ ہوا ہے اور دونوں نےریٹائرمنٹ کےمعاملے پربات چیت کی۔عماد وسیم نے چیف سلیکٹر سے ورلڈ کپ کا …

Read More »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ہمیشہ کیلئے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

مایہ ناز بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ہمیشہ کے لیے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  بھارتی میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکاشرمااپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، رواں برس 15 فروری کو انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے اپنے بیٹے کو دنیا …

Read More »

دی ہنڈریڈ لیگ : بابراعظم اور محمدر ضوان کو کسی نے نہ خریدا ، مگر نسیم شاہ اور شاہین کتنے میں فروخت ہوئے ؟

لاہور(دی پاکستان ٹوڈے )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور محمدرضوان ’ دی ہنڈریڈ لیگ ‘ میں کسی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے لیکن شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو بھی قیمت کے عوض خرید لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ کے ڈرافٹ میں 8 ٹیموں کے فرنچائزرز نے 32 …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں عماد وسیم کو شامل کیا جارہا یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی تقریباً 25 کھلاڑیوں …

Read More »

مائیکل کلارک نے عماد وسیم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر حیران کن بات کہہ دی

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے آل راؤنڈر عماد وسیم کی قومی ٹیم میں عدم شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔ پی ایس ایل 9 کے کمنٹری پینل میں شامل سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کی تعریف کی۔ مائیکل کلارک نے کہا کہ فائنل میں میرے سب سے …

Read More »

آسٹریلیا کی جانب سے دوسری مرتبہ کرکٹ سیریز ملتوی کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار  پھر سیریز ملتوی کرنے پر  افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا۔افغان  کرکٹ  بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونےکا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، آسٹریلیا ماضی میں ایک ٹیسٹ اور گزشتہ برس ون ڈے سیریز سے دستبردار  ہوا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا سے دوسری …

Read More »

مزید پانچ سے چھ سال تک کھیلنے کیلئے تیار ہوں ، عماد وسیم کا بیان

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ  مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے بہترین ثابت ہوگا، میں بس اپنا اثر چھوڑنا چاہتا تھا اور میں بے حد خوش ہوں کہ یہ ایونٹ میرے لیے بہت اچھا گیا’۔ میچ کے بعد …

Read More »