پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے حال ہی مین پاکستان کرکٹ ٹیم کے منتخب ہونے والے ڈائریکٹر مکی آرتھر کی تقرری پر انتہائی مایوی کا اظہار کیا ہے ۔ انھوں نے ساتھ میں نجم سیٹھی کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کے فیصلے پر حیرانگی اور کھل کر تنقید کی ہے ، رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ …
Read More »کرکٹ
احسان اللہ افغانستان کے خلاف ٹاپ باولر رہے مگر کیویز کے خلاف نہ کھیلانا میری سمجھ سے باہر ہے، شاہد آفریدی
سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اب تک کے 3 میچوں یمں احسان کو نہ کھلانا سمجھ سے باہر ہے۔ ایک نجی ویب ڈیسک نیوز سے گفتگو میں سابق کپتان بوم بوم نے کہا ہے احسان اللہ ک اگر افغانستان کے خلاف شارجہ میں کارکردگی دیکھیں تو بہت زبردست رہی اور ٹاپ باولر …
Read More »آئی سی سی پلیرز رینکنگ اپ ڈیٹ : افتخار اور حارث نے میدان مارلیا
(دبئی) آئی سی سی کی جانب سے نئی پلیرز رینکنگ کو جاری کردیا گیا ہے ، بدھ کے روز آئی سی سی کی دبئی میں میٹنگ کے بعد پلئیرز کی رینکنگ جاری کی گی جس میں ٹی ٹونٹی کے بہترین پہلے دس بلے بازوں میں پاکستانی محمد رضوان کا دوسرا اور بابراعظم کی تیسری پوزیشن ہے ، جبکہ بھارت کے …
Read More »بابراعظم کے بیٹنگ اسٹائل میں یہ ایک بڑی خامی ہے ، راشد لطیف
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کپتان بابراعظم کے بیٹنگ اسٹائل میں ایک بڑی خامی کی نشاندہی کی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں لطیف نے بابراعظم کی بلے بازی کے اسٹائل میں خامی کا ذکر کرتے ہوئے ان پہلوؤں کا بھی ذکر کیا جدھر ان کو اپنی بیٹنگ میں بہتری لانی ہوگی ۔ …
Read More »بابراعظم کو اب کپتانی چھوڑنی ہوگی کیونکہ ۔۔ شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اور کپتان شعیب ملک نے بابراعظم کو کپتانی سے دستبرداری کا مشورہ دیا ہے ۔ ایک نجی ویب نیوز سے گفتگو میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اب بس بہت ہوگیا ، بابراعظم کو ٹیم کی کمان کسی اور کے سٗپرد کردنی چاہیے ، بطور کپتان بابر اس وقت مشکل میں نظر …
Read More »رمیز راجہ، احسان اللہ کے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر حیران
پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پیر کو لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں شاندار اننگز کھیلنے کے بعد مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد کی تعریف کی۔ افتخار نے نیوزی لینڈ کے 163-5 کے تعاقب کی کوشش کرتے ہوئے 24 گیندوں پر 60 کی تیز رفتار اننگز کے ساتھ پاکستان کو 88-7 سے میچ …
Read More »راشد لطیف کا بابر کی کپتانی کے حوالے سے سابق کھلاڑیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آئے ہیں جنہیں کرکٹ برادری کے بعض گوشوں سے اپنی کپتانی پر تنقید اور ردعمل کا سامنا ہے۔ لطیف نے انکشاف کیا کہ پاکستان کے کچھ سابق کرکٹرز نے بابر کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے …
Read More »رضوان کی انجری کے حوالے سے بابراعظم کا موقف سامنے آگیا
نیوزی لینڈ کے خلاف کل کے میچ میں انجری کا شکار ہونے والے راضوان کے حوالے سے کپتان بابراعظم کا نہایت اہم بیان سامنے آیا ہے ۔ میچ کے بعد بات چیت میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ رضوان انجری کے بعد پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہین ہوسکتا ہے انہیں ہم پیر کو ہونے والے میچ میں آرام کروائیں …
Read More »بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے ٹی 20 میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان نے کل جہاں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی جیتا ، وہیں بابراعظم اور رضوان کی جوڑی نے 99 رنز کی پاٹنر شپ کی اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 سے زائد کی پارٹنر شپ قائم کرنے کا ریکارڈ بھی بناڈالا ۔ دونوں بلے باز اب تک 19 مرتبہ ففٹی پلس سے زائد …
Read More »سینچری سے پہلے افتخار نے بابراعظم سے کیا کہا ؟
کیوز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں ناقابل شکست سینچری بنانے والے کپتان بابراعظم نے میچ کے بعد گفتگو میں کہا کہ میچ کا آخری اوور میرے لئے بہت ہی خاص تھا ۔ میرے ذہین میں 100 رنز بنانے کے حوالے سے سچ میں کوئی بات نہیں تھی ۔ بس یہ تھا کہ ٹیم کا اسکور 180 سے اُوپر لیکر …
Read More »