کرکٹ

اس سال ایشیا کپ نہیں ہوگا ، بڑا دعوی سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے ایشیا کپ کو بھی قربان کرنے کو تیار ہوچکا ہے ۔ جبکہ نجم سیٹھی نے بھی یہ بات واضح کردی ہے کہ اس بار ایشیا کپ ہوگا تو صرف پاکستان میں ہی ہوگا ۔ ایشین کرکٹ کونس (اے سی سی ) کے اجلاس میں یہ طے ہوا تھا کہ اس سال …

Read More »

حارث رؤف نے شعیب اختر کا 24 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز جاری ہے ، پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم دو میچوں کی لیڈ کیساتھ آگے ہے ۔ ان دونوں میچوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نہ صرف عمدہ کاکردگی دکھائی بلکہ کئی اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کیے ۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے "راولپنڈی ایکسپریس” کا تقریباً …

Read More »

فخر کے ریکارڈ پر شاہد آفریدی کیا کہتے ہیں؟

شاہد آفریدی جو ماضی میں کپتان اور سٹار کھلاڑی ہوا کرتے تھے، نے بھی دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح پر اپنی تعریف کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ فخر زمان نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں بابر اعظم اور محمد رضوان …

Read More »

فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پانچ ریکارڈ اپنے نام کیے

فخر زمان کی مسلسل تیسری سنچری کی بدولت پاکستان نے ہفتے کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم کے 33 سالہ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے اپنی دسویں ون ڈے سنچری کے لیے 144 گیندوں پر ناقابل شکست 180 رنز بنائے اور پانچ کے قریب بڑے ریکارڈ بھی …

Read More »

نسیم شاہ نے ون ڈے کرکٹ میں عالمی ریکارڈ بنا لیا

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں نسیم شاہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے اپنے پہلے چھ ایک روزہ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے 20 وکٹیں حاصل کیں جو میٹ ہنری کے 19 وکٹوں کے ریکارڈ سے زیادہ ہیں۔ اگرچہ پچ بلے بازی …

Read More »

داماد اور شاداب خان پر آفریدی کی سخت تنقید

سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں ناقص کارکردگی پر اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین نے دوسری اننگز کے پہلے اوور میں اچھی شروعات کی، صرف چار رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ پہلے ہی اوور میں شاہین …

Read More »

رضوان آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے قریب آگئے

پاکستان کے اوپنر محمد رضوان بلے بازوں کے لیے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے بہت قریب آگئے ہیں۔ رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ کے دوران ناقابل شکست 98 رنز بنائے جبکہ 162 رنز کے ساتھ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی …

Read More »

محمد رضوان کا ٹی ٹونٹی میں ایک بڑا سنگ میل عبور

راولپنڈی (نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں 98 رنزناٹ آوٹ کی شاندار اننگز کھیل کر ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔ محمد رضوان نے سال 2023 میں بھی اپنے ٹی ٹونٹی کیرئیر کے ایک ہزار رنز بنالئے ہیں اور پاکستانی وکٹ …

Read More »

نجم سیٹھی کیوجہ سے کمنٹری پینل میں شامل نہیں کیا جارہا، رمیز راجہ

پاکستان کے سابق کھلاڑی اور چیئرمین رمیز راجہ نے ایک مرتبہ پھر سے کمنٹری پینل میں آنکا نام شامل نہ کیے جانے پر سوال اُٹھانا شروع کردیے ۔ ایک اسپورٹس چینل کو اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کمنٹری پینل میں شامل نہ کیا جانا ، پی سی بی کے موجودہ سربراہ نجم سیٹھی کی ضد کیوجہ سے …

Read More »

شاہین آفریدی نے عید کدھر منائی؟ جان کر تعریف کیے بغیر نہیں رہیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی نے عید کا پہلا دن طور خم میں پہاڑی تودے گرنے سے متاثر ہونے والے علاقے میں گزارا ۔ عید کا آغاز شاہین افریدی نے اپنے آبائی علاقے مین نماز عید ادا کرکے کیا اور پھر اپنے رشتے داروں کیساتھ ملاقات کے بعد طور خم چلے گئے ۔ جہاں انھوں نے ریسکیوں …

Read More »