کرکٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیزیز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ، کم سے کم کیا قیمت ہے ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل اور لاہور میں 25 اور 27 اپریل  کو کھیلے جائیں گے۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ہوں گے یا محمد رضوان ؟ آخرکار فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو  دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز  کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں …

Read More »

پی ایس ایل میں عمدہ بے بازی کرنے والے عثمان خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

پی ایس ایل 9 میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بیٹر عثمان خان مشکل میں آگئے۔ امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کی معاہدے کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا اعلان کیا ہے، بورڈ کا کہنا ہے کہ عثمان نے پاکستان کی طرف سے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے تو انہوں نے مختلف لیگز میں اماراتی کھلاڑی کے طور پر کھیل …

Read More »

چئیر مین پی سی ب کی بابراعظم سے ملاقات کے بعد سلیکشن کمیٹی کیساتھ اہم ملاقات، کپتانی کے حوالے سے بات چیت

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا جس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن  نقوی کو سفارشات پیش کیں ۔اجلاس میں کوچز  سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔اس موقع پرچیف آپریٹنگ آفیسر پی سی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بابراعظم کی ملاقات میں کیا طے پایا ؟ حیران کن انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کرکٹ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محسن نقوی اور بابراعظم کے درمیان قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے ۔ یاد رہے کہ ا س سے قبل خبر …

Read More »

قومی ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا ؟ سلیکشن کمیٹی نے نام چیئرمین پی سی بی کو بھجو ادیا 

نئی سلیکشن کمیٹی نے قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو بھجوا دی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کےمطابق سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کا نام کپتان کیلئے چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیاہے ۔ محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو کپتان کے حوالے سے ذمہ داری سونپی تھی ، سلیکشن کمیٹی …

Read More »

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سیریز کے امکان ، بڑی خوشخبری آگئی

کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکلے کا کہنا ہے اگر ہمیں موقع ملتا ہے تو پاک بھارت کرکٹ سیریز کرا کے اچھا محسوس ہو گا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہو کلے نے ایم سی جی میں پاک انڈیا فینز کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

محمد عامر نے مکی آرتھر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بڑی پیشنگوئی کردی

فاسٹ بولر محمد عامر جنہوں حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیا ہے نے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان کو کئی فتوحات دلانے والے فاسٹ بولر محمد عامر جنہوں نے پی سی بی کی سابقہ انتظامیہ کے رویے سے دستبردار ہو کر 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …

Read More »

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا شیڈول آگیا ، جانیں

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں تین ایک روزہ اور اتنے ہی میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے مجوزہ دورے کے شیڈول …

Read More »

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ سنادیا

فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی سکواڈ میں واپسی کے امکانات ہیں جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ سیزن کے شروعات کے میچز  میں ڈربی شائرکلب کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عامر کا ڈربی شائر کلب کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔ ڈربی شائر نے محمد عامر کی عدم دستیابی کی تصدیق …

Read More »