سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھی نصف سینچری اسکور کرے والے پاکستانی ٹیم کے مڈل آڈر بلے باز سعود شکیل نے سر ڈان بریڈ مین کا 93 سالہ پُرانا کرکٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ کولمبوٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں ففٹی بنانے کے بعد سعود شکیل نے اپنے 7 ٹیسٹ …
Read More »کرکٹ
بابراعظم کی اپنی والدہ کے ہمراہ حج ادائیگی
ایک مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے کپتان بابر اعظم اپنی والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں حج کرنے والے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف اور فخر زمان سمیت کئی دیگر کرکٹرز بھی حج ادا کریں گے۔ "اس سال کل 179,210 پاکستانی عازمین حج …
Read More »شاداب خان کا اپنی انجری کے بعد ٹوئٹر پیغام
شاداب خان کا سسیکس شارک کے لیے انتہائی متوقع ٹی ٹونٹی بلاسٹ ڈیبیو میں ایک بدقسمتی موڑ آیا جب وہ سمرسیٹ کے خلاف میچ کے دوران ناتھن میک اینڈریو کے ساتھ خوفناک تصادم میں ملوث تھے۔ اس واقعے نے دونوں کھلاڑیوں کو ہلا کر رکھ دیا اور تقریباً 10 منٹ کے لیے کھیل کو عارضی طور پر روک دیا کیونکہ …
Read More »شاہین آفریدی نے بولنگ سپیڈ میں کمی کا اعتراف کرتے ہوئے وجہ بتادی
انجری کے بعد اپنی باؤلنگ کی رفتار میں کمی سے متعلق خدشات کے جواب میں، قومی کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے باولنگ اسپیڈ سے زیادہ وکٹیں لینے کی اہمیت پر زور دیا۔ آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد سے ان کی اسپیڈ میں کمی دیکھی جارہی ہے …
Read More »ورلڈکپ کی تیاری کیلئے سری لنکا کیساتھ ون ڈے سیریز
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے سری لنکا کے آئندہ دورے میں ون ڈے میچوں کے حوالے سے اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ اندرونی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے بورڈز کے درمیان بات چیت کا آغاز چند ہفتے قبل ہوا تھا، جس میں ون ڈے میچوں کو سیریز میں شامل کرنے کے …
Read More »ایشیا کپ نہیں ہوگا ، بھارت نے ہائبرڈ ماڈل ماننے سے انکار کردیا
بھارت کے اسپورٹس ویب نیوز کے مطابق بی سی سی آئی ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل سے کھیلنے پر انکار کردیا ہے ، بی سی سی آئی نے ابھی بھی یہ بات کہی ہے کہ ایشیا کپ کو کسی نیوٹرل مقام پر ہی شفٹ کرنا ہوگا ۔رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بھارتی …
Read More »محمد عامر کی شاہین آفریدی پر تنقید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی روٹیشن پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دوسری جاب شاہین شاہ آفریدی پر بلاواسطہ تنقید کی ہے سابق باولر محمد عامر نے ٹیم میں روٹیشن پالیسی کو اپنانے کی اہمیت کو زور دیتے ہوئے کہا کہ بار بار انجری کا شکار ہونے والی کھلاڑیوں …
Read More »بابراعظم یا کوہلی؛ آفریدی کو کس کھلاڑی کی کور ڈرائیو زیادہ پسند ہے؟
ایک ٹی وی شو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم کا گیند کو کور ایریا کی طرف مارنے کا انداز ویرات کوہلی اور اسٹیو اسمتھ سے بھی بہت عمدہ ہے۔ شو کے دوران، ایک مداح نے آفریدی سے پوچھا کہ جن تین کھلاڑیوں کا ذکر کیا گیا ہے – کوہلی، اعظم اور اسمتھ …
Read More »ایشیا کپ کے معاملے پر آخرکار بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے
میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تاہم، قبولیت ایک شرط کے ساتھ مشروط ہے: پاکستانی ٹیم کو ہندوستان میں شیڈول آئندہ ورلڈ کپ میں شرکت کے …
Read More »ثقلین مشتاق کا اپنے داماد شاداب کو اہم مشورہ
پاکستان کے سابق آف بریک اسپن باولر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد آل راونڈر شاداب خان کو انکی آگے کی زندگی کے حوالے سے بہت اہم مشورہ دیا ہے ۔ ثقلین مشتاق دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کے والد ہیں ۔ اور کچھ عرصہ قبل ان کی ایک بڑی بیٹی کی شادی کرکٹر شاداب خان سے ہوئی تھی ۔ ایک …
Read More »