کرکٹ

یہ کھلاڑی شکست کا باعث بنا، بابراعظم نے حیران کن وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج کے میچ میں بلاشبہ سری لنکا کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا ، ہماری آج باولنگ اور فیلڈنگ بہت ناقص رہی ۔ بابراعظم کا مزید کہنا تھا کہ مڈل اوورز میں ہمارے گیند باز اچھی گیند بازی نہیں کرسکے ۔ ان کا …

Read More »

بابراعظم کے علاوہ صرف یہی ایک بلے باز ، سنیل گواسکر کس کھلاڑی کو پاکستان کا فیوچر اسٹار سمجھتے ہیں

ایشیا کپ کے چوتھے مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی 228 رنز کی عبرتناک شکست پر سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ جس طرح پاکستانی ٹیم نے بھارتی باولرز کے سامنے بیٹنگ کی ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ اس ٹیم میں کتنے کھلاڑی …

Read More »

ایشیا کپ : سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان

دی پاکستان ذرائع کے مطابق گزشتہ میچ میں انڈیا ، سری لنکا کو شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گیا ہے ۔ اب کل 14 ستمبر بروز بدھ کو پاکستان اور سری لنکا کا سیمی فائنل میچ دیکھنے کو ملے گا ۔ اور جو ٹیم وہ میچ جیتے گی اسکا فائنل میں انڈیا سے ٹاکرا ہوگا ۔ اور اگر …

Read More »

آئی سی سی نے بابراعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

بابراعظم کو تیسری بار ‘آئی سی سی مینز پلیئر آف دی مونتھ’ کا ایوارڈ ملا، جو کہ اگست 2023 کے لئے تھا۔ آئی سی سی مینز او ڈی آئی پلیئر رینکنگ میں سرگرمیاں جاری رکھنے والے بابر نے اپنے ماہرانہ فارم کی بنا پر یہ ایوارڈ حاصل کیا۔ بابر نے اپنے ٹیم میٹ شاداب خان اور ویسٹ انڈیز کے نکولس …

Read More »

بھارت سے شکست کے بعد، کیا پاکستان ایشیا کپ سے باہر ؟

پیر کو پاکستان اور انڈیا کے مابین ، ریزور ڈے پر ایشیا کپ کا میچ کھیلا گیا ، جو انڈیا نے 228 کے ایک بڑے مارجن سے جیت لیا ۔ پاکستان کی اتنی عبرتناک شکست کے بعد فائنل میں پہنچنے کیلئے اگر مگر پر بات چلی گئی ہے ۔ آج انڈیا اور سیری لنکا کے مابین میچ جاری ہے ۔ …

Read More »

سلمان علی آغا کی ایشیا کپ کے دیگر میچوں میں شرکت مشکوک

پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز آغا سلمان ایشیا کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بلاک بسٹر میچ میں گیند چہرے پر لگنے سے انجری کا شکار ہو گئے۔ 29 سالہ کھلاڑی اس وقت شدید چوٹ سے بچ گئے جب انہوں نے ہندوستانی تیز گیند باز رویندرا جدیجا کے خلاف سوئپ شاٹ کھیلنے کی کوشش کی۔ …

Read More »

کاش میری والدہ زندہ ہوتی ، اور یہ سب دیکھ سکتیں، میچ کے بعد نسیم شاہ کی جذباتی گفتگو

گزشتہ روز پاکستان نے افغانستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی۔ نسیم شاہ نے قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، فضل فاروقی کے آخری اوور میں درکار 11 رنز کی گیند پہلے سکور کرکے اپنی ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن سبقت دلادی۔ پچھلے …

Read More »

وہ 12 بیماریاں جن کے پیچھے صرف ایک ہی وجہ

مضبوط مدافعتی نظام متعدد امراض سے جسم کو لڑنے میں مدد دیتا ہے بلکہ کئی بار تو بیمار ہونے سے بھی بچالیتا ہے۔ یعنی مدافعتی نظام کو امراض سے لڑنے اور جسم کو جلد صحتیاب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مگر یہ نظام کمزور ، کم ،متحرک، بہت زیادہ متحرک یا غلطی سے جسم پر حملہ آور بھی ہوسکتا …

Read More »

انگلش فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے کرکٹ سے ریٹاٸرمینٹ کا فیصلہ

انگلینڈ کے عظیم کھلاڑی اسٹورٹ براڈ نے ہفتہ کو کہا کہ وہ اوول میں آسٹریلیا کے خلاف جاری پانچویں ایشز ٹیسٹ کے اختتام کے بعد تمام کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے، اپنے کیریئر کو "ایک شاندار سواری” قرار دیتے ہوئے یہ 37 سالہ سیمر، 602 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ کی تاریخ کے پانچویں کامیاب ترین باؤلر نے تیسرے دن …

Read More »

لنکن پریمئیر لیگ: بابراعظم، شعیب ملک کی ٹیمیں کب ٹکرائیں گی؟

لنکن پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) کا چوتھا سیزن کل سے سری لنکا کے شہر کولمبو میں شروع ہونے والا ہے ۔نجی اسپورٹس چینل کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کے اس سال کے ایڈیشن کا افتتاحی میچ میں بابراعظم کی کولمبو اسٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے مابین کھیلا جائے گا ۔ اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کے …

Read More »