کرکٹ

سعید انور نے محمد رضوان کو کونسا اہم مشورہ دیا ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پاک بھارت میچ کے لیے پر امید ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے احمد آباد میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم تیار ہیں اور امید ہے کہ بھارت بھی برابر کی تیاری کرے گا۔ …

Read More »

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کو بھارت چھوڑنا پڑگیا

زینب عباس، پاکستانی اسپورٹس پریزینٹر نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ہندوستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ زینب عباس بھارت سے روانگی کے بعد بحفاظت دبئی پہنچ گئی ہیں۔ قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ زینب کو ہندوستان میں رہتے ہوئے کافی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، جس نے اسے احتیاطی تدابیر …

Read More »

سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم

پی سی بی کی اندرونی ذرائع سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر، پاکستان اپنا دوسرا ورلڈ کپ میچ منگل 10 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کھیل رہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہونا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کے دوسرے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کے کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں …

Read More »

یہ پاکستانی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سکور کرنیوالے بیٹر ہونگے ، ڈیل سٹین

جیسے جیسے 2023 ورلڈ کپ کی توقعات بڑھ رہی ہیں، دنیا بھر کے کرکٹ ماہرین ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کی پیشین گوئی کے لیے بات چیت میں مصروف ہیں۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 5 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہونا ہے۔ پاکستان کی مہم 6 اکتوبر کو ہالینڈ کے …

Read More »

شاداب اور شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف باولنگ کیوں نہیں کروائی ؟ معلوم ہوگیا

آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان اور شاہین شاہ کی نان بولنگ کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل "جیونیوز” نے خبر دی ہے کہ ٹیم انتظامیہ نے جان بوجھ کر انہیں ورلڈ کپ وارم اپ میچ کے لیے اپنی حکمت عملی کے …

Read More »

بھارت میں پاکستان ٹیم کیلئے شاندار اعشایے کا انتظام

پاکستانی ٹیم کو انڈیا پہنچنے پر جو پیار مل رہا ہے ، اس کا کسی نے شائد سوچا بھی نہ ہو ۔کل پاکستانی ٹیم کی آمد کے بعد زبردست طریقے سے ویل کم کیا گیا تھا ۔ اور پاکستانی ٹیم اس وقت حیدر آباد میں موجود ہے ۔ حیدر آبادی اور انڈینز کیسی مہمان نوازی کرتے ہیں یہ بھی آپ …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ آج کتنے بجے شروع ہوگا ؟

حیدرآباد (دی پاکستان ٹوڈے) بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے وارم اپ میچ میں حصہ لے گی۔ معلومات کے مطابق پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے شروع ہوگا۔ اور یہ میچ پاکستان میں براہ راست اے سپورٹس اور دنیا …

Read More »

نسیم شاہ کے بعد ایک اور فاسٹ باولر ورلڈ کپ سے باہر

انجری سے متاثرہ پاکستانی باؤلنگ لائن اپ کو ایک اہم دھچکا لگا ہے کیونکہ احسان اللہ، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، انجری کی وجہ سے اب وہ چار سے پانچ مہینے تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے باصلاحیت فاسٹ باؤلر احسان اللہ کے کہنی کی انجری کے …

Read More »

شاداب پرفارم نہیں کرتا تو کپتان بابر انکو باہر نکال دیں گے ، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ اگر قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان ورلڈ کپ میں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تو کپتان بابر اعظم انہیں ٹیم سے باہر کر دیں گے۔ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کے حوالے سے ہونے والی میٹنگ کے دوران کپتان بابر …

Read More »

ورلڈ کپ اسکواڈ سے نکالے جانے کے بعد نسیم شاہ کا جذباتی ٹویٹ

فاسٹ بولر نسیم شاہ، جو بدقسمتی سے ایشیا کپ کے دوران کندھے کی انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے تھے، نے ٹویٹر پر ورلڈ کپ جیسے بڑے ٹورنامنٹ کے لیے اسکواڈ کے اعلان کے بعد ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔ نجی اسپورٹس نیوز چینل کے مطابق، آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ، جو اگلے ماہ …

Read More »