کرکٹ

بابراعظم نے کپتانی چھین کر شاہین سے بدلہ چکادیا ، سابق کپتان کا حیران کن دعوی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے،اس کا مطلب …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہونگے ؟ نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔  کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز چیئرمین محسن نقوی سے بھی کپتان اور سلیکٹرز …

Read More »

شاہین آفریدی کا کپتانی سے ہٹانے پر پہلا بیان سامنے آگیا

ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کا  کہنا ہے کہ بحیثیت کھلاڑی ہمیشہ کپتان کی حمایت جاری رکھوں گا ۔  اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں پہلے بھی بابر اعظم کی کپتانی میں کھیل چکا ہوں، وہ ایک بہترین کپتان ہیں، میدان کے اندر اور باہر ان کی بھرپور مدد …

Read More »

بابراعظم کو کپتان بنانے پر شاہد آفریدی کی سخت تنقید

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی واپس کرنے پر مخالفانہ بیان دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاہین آفریدی سے کپتانی لے کر بابر اعظم کو دینے پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں شامل تجربہ کار کھلاڑیوں کے اس فیصلے پر حیران ہوں۔ اگر تبدیلی ضروری بھی تھی تو …

Read More »

بابراعظم کے والد کپتانی کے معاملے پر میدان میں آگئے ، سوشل میڈیا پر اہم پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 سالہ کرکٹر کے والد اعظم صدیقی نے بابر اعظم کو ممکنہ طور پر پھر سے کپتان بنانے کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں کے …

Read More »

بابراعظم کو جب کپتانی کی پیش کش کی گئی تو انھوں نے سامنے کونسی شرط رکھ دی؟ حیران کن دعوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش کے بعد بابراعظم نے بھی مطالبہ کر دیاہے کہ انہیں اگر کپتان بنانا ہے تو پھر تینوں فارمیٹ کا بنایا جائے ، وہ اپنے مطالبے پر ڈٹ بھی گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محسن نقوی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دینے کے بعد اسے کپتان سے متعلق تجاویز کی ہدایت …

Read More »

کوچز کی تلاش میں پی سی بی نے اہم قدم اُٹھالیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا ہے۔ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔کوچز کے امیدوار 15 اپریل تک درخواستیں جمع کرا …

Read More »

محمد عامر اور عماد وسیم کے بعد ایک اور معروف کھلاڑی کی میدان میں واپسی

قومی کرکٹر عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے ٹریننگ شروع کر دی ہے اور اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی نے کیا کہا ؟ جانیں

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جانے کے فیصلے پر شاہین شاہ آفریدی نے ردعمل دے دیا نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کیا تو انہوں نے ردعمل میں سوال اٹھایا کہ کیا مجھے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات …

Read More »

فٹنس کیمپ میں شامل عثمان خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے ، امارات کرکٹ بورڈ نے بڑا قدم اٹھالیا

امارات کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والے کرکٹر عثمان خان کے خلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔ کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمریٹس کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) اس بات کی تحقیقات …

Read More »