کیا حارث رؤف پی ایس ایل سے باہر ؟ شاہین نے بڑی خبر دے دی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کی انجری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز میں حارث رؤف کی عدم موجودگی ان کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ یہ نہ صرف فرنچائز کے لیے ایک دھچکا ہے بلکہ قومی ٹیم کے لیے بھی ایک اہم نقصان ہے، کیونکہ حارث رؤف ایک اہم بولر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حارث اور مالکی کو ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے لیے صحت یاب ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔ انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے