نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی 20 سیزیر کیلئے پاکستان کب آرہی ہے ؟ بڑی خبر آگئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کاامکان ہے ، دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورے پر مشاورت کا آغاز کر دیاہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جانے کا امکا ن ہے ۔

یادر ہے کہ پاکستان میں اس وقت سپر لیگ کا سیزن 9 کھیلا جارہاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے