آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ ، ٹیم کا اعلان ہوگیا،بڑی تبدیلیاں ہوگیں

تفصیلاے کے مطابق امام الحق کو سڈنی ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ہے اور امام الحق کی جگہ اوپننگ بلے باز صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔

سڈنی ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، سعید ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، حسن علی، میر حمزہ اور عامر جمال شامل ہیں۔

مزید برآں، شاہین آفریدی کو سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو کام کا بوجھ کم کرنے کے لیے آرام دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے