ایک دفعہ پاس ایک شخص آیا اور حضرت علی علیہ السلام سے کہنے لگا کہ میں نے آپ سے کچھ سوال کرنا ہے تو حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا میں اس سوال کا جواب دو یا وہ سوال بھی میں ہی بتاؤں اتنے میں اس غیر مسلم نے اپنی بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا
کہ آپ مسلمان جب عبادت کرتے ہو تو بُرے خیال کیوں آتے ہیں جب کہ ہم غیر مسلم جب اپنی عبادت کرتے ہیں تو ہمیں ایسے بُرے خیال نہیں آتے، بس اتنا کہنا تھا حضرت علی علیہ السلام نے جواب میں فرمایا اگر ایک گھر غریب اور دوسرا گھر امیر کا ہو تو چور کس گھر میں چوری کرنے جائے گا۔ غیر مسلم نے یہ سن کر کہا کہ امیر کے گھر میں ہی چوری کرے گا کیوں کہ وہاں دولت ہے، تو حضرت علی علیہ السلام نے کہا کہ تو شیطان انہی لوگوں کو ستاتا ہے جن کے دل میں اللہ ہوں جن کے دل میں کوئی اللہ ہے ہی نہیں وہاں شیطان کا کیا کام ہے دوستو آج کا پیغام اگر آپ کو سمجھ آگیا ہےو تو لا ئیک کریں اور اس چینل کو سبسکرائب کر کے بلایا کرو لازمی کریں