انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کا اعلان

دستیاب اطلاعات کے مطابق ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے میں پاکستان کا آخری میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف شیڈول ہے، اس اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل تک کے سفر کا حشر واضح ہو جائے گا۔ انگلینڈ کے خلاف فتح یا تو پاکستان کے لیے سیمی فائنل میں جگہ پکی کر دے گی یا پھر وہ اپنی ورلڈ کپ مہم کو شاندار طریقے سے ختم کر سکے گی۔

1- فخر زمان
2- عبداللہ شفیق
3- بابر اعظم
4- محمد رضوان
5- سعود شکیل
6- افتخار احمد
7- شاداب خان
8- محمد نواز
9- شاہین آفریدی
10- حارث رؤف
11- وسیم جونیئر

مزید کسی بھی کھلاڑی کی تبدیلی کا فیصلہ موسم اور پچ کی صورت حال کو دیکھ کر کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے