زندگی بدل دینے والے تین خواب

ایسے تین خواب جو آپ کی زندگی بدل دیتے ہیں تین خواب جس شخص کو بھی آتے ہیں یعنی اسے یہ تین خواب آتے ہیں تو وہ اللہ کا محبوب بندہ ہے اور اللہ تعالی اس سے محبت کرتا ہے ان تین خوابوں میں سے پہلا خواب ہے قران پاک کی تلاوت کرنا اگر کوئی انسان خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ وہ قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے تو یہ انسان اللہ کا محبوب

انسان ہے اگر یہ انسان خواب میں قرآن کی تلاوت دیکھے تو دلالت ہے کہ یہ انسان لوگوں کو نیکی کی دعوت دینے والا ہے لوگوں کو برائی سے روکنے والا ہے جو انسان یہ دیکھے کہ وہ اچھے الفاظ میں اچھی آواز میں اور پاک لباس میں قرآن پاک کی صحیح صحیح تلاوت کر رہا ہے تو اس بات کی دلالت ہے کہ یہ انسان لوگوں کو نیکی کی دعوت دینے والا ہے اور برائی سے روکنے والا ہے اور اگلی بات جو فرمائی ہے وہ یہ ہے کہ یہ انسان شرف والا ہے عزت والا ہے یعنی جو خواب میں تلاوت کرتا ہے وہ اللہ کے ہاں شرف والا ہے مقام والا ہے اللہ کے ہاں اس کی شان اور اس کا مقام بہت زیادہ ہے دوسرا جو خواب ہے وہ یہ ہے کہ جو انسان اپنے اپ کو نہاتے ہوئے دیکھتا ہے غسل کرتے ہوئے دیکھتا ہے اس کے بارے میں فرمایا کہ ایسا انسان اللہ کے ہاں توبہ کرنے والا ہے استغفار کرنے والا ہے یاد رہے کہ نہانے کا مطلب یہ ہے کہ جو انسان نہاتا ہے وہ اپنے جسم سے میل کچیل اور گندگی کو دور کر دیتا ہے غسل سے جسم پر لگی ہوئی میل کچیل اور گندگی صاف ہو جاتی ہے پاک ہو جاتی ہے وہ اتر جاتی ہے تو اسی طرح جو انسان خواب میں خود کو غسل کرتے

ہوئے دیکھتا ہے وہ اس بات پر دلالت ہے کہ یہ اپنے جسم کو گناہوں سے پاک کرے گا اپنے جسم کو برائیوں سے پاک کرے گا یاد رہے کہ ہر انسان گنہگار ہوتا ہے اس سے گناہ سرزد ہوتے ہیں اب وہ اپنے اپ کو کیسے پاک کرے گا تو اس کے لیے توبہ ہے استغفار ہے جب وہ تو بہ کرتا ہے استغفار کرتا ہے تو اس کا جسم گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے تیرے خواب میں انسان تو بہ کرنا انسان اپنے گناہوں سے توبہ کرے توبہ کرنا اللہ سے معافی مانگنا بھی ایسا عمل ہے کہ جو بندے کو اللہ کا محبوب ترین بندہ بنا لیتا ہے کیونکہ تو بہ کرنے والے کو اللہ پسند فرماتا ہے یعنی جو انسان گناہ کرتا ہے لیکن پھر اللہ کا خوف دل میں پیدا ہو جا وہ انسان اللہ کے قریب ہو جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے