شادی شدہ عورتوں کے ایک, سیمینار میں ان سے ایک سوال پوچھا گیا آپ نے آخری بار اپنے شوھر کو (آئی لیو یو) کب کہا تھا؟ کسی نے کہا, آج ہی کہا ہے, کسی نے کہا, دو دن پہلے کہا تھا پھر سب عورتوں کو کہا گیا کہ
سب اپنے اپنے موبائل سے اپنے اپنے شوھر کو love you لکھ کر میسیج کریں گی اور جس کا سب سے اچھا جواب آئے گا اس کو دس تولہ سونا انعام دیا جائے گا۔ کچھ دیر بعد ان کے شوہروں کے جواب آنے شروع ہوگئے جو اس طرح تھے تمہاری طبعیت تو ٹھیک ھے ناں؟ گھر کا خرچہ ختم ہو گیا کیا؟ کہیں تم میکے تو نہیں جا رہی ہو
لگتا ہے آج گھر پر کھانا نہیں بنے گا؟ کیا مطلب؟ تم خواب میں ہو یا میں خواب دیکھ رہا ہوں؟ ببلو کی شادی میں کسی کی جیولری پسند آ گئی کیا ؟ آفس میں اتنا ٹینشن ھے اور تمھیں عاشقی سوجھ رھبی ہے کتنی بار کہا ہے رومانٹک سیریل مت دیکھا کرم آج پھر گاڑی ٹھوک دی کیا؟ فائنل جسکو دس تولہ سونا انعام ملا اس کا جواب بڑا بی خطرناک تھا I love u 2 but who r u?