چوئے اور چیتے کا چرس پر مکالمہ

جنگل میں ایک چیتا چرس پینے کی تیاری کر رہا تھا کہ
اچانک چوہا آگیا اور بولا : بھائی نشہ چھوڑ دو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے۔ تھوڑی آگے جا کر ایک ہاتھی شراب کی بوتل کھولنے کی کوشش کر رہا تھا ہے ۔ ہاتھی کو چوہے کی بات بھا گئی اور وہ بھی ساتھ چل چیتے کو چوہے کی بات اچھی لگی وہ چرس چھوڑ کر ساتھ ہو لیا ۔
چوہا ہاتھی سے بولا : انکل نشہ چھوڑ دو ! زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت پڑا۔
آگے جاکر دیکھا کہ شیر ہیروئن کی لچر یا ہاتھ میں اٹھائے نشہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے
چوہا اسکے پاس گیا اور بولا: او جنگل کے بادشاہ !
نشہ وشہ چھوڑو زندگی بہت پیاری ہے آؤ میرے ساتھ دیکھو جنگل کتنا خوبصورت ہے ۔ شیر نے چوہے کو غصے سے دیکھا اور زور سے ایک ، تھپڑ رسید کیا
ہاتھی اور چیتا حیران ہوئے اور پوچھا ؛ بادشاہ سلامت ! چوہے نے تو بہت اچھی بات کی ہے ، تھپڑ کیوں مارا اسے ؟ شیر بولا
یہ کمینه خود بھنگ پی کر دوسروں کو ساری رات حمھماتا رہتا ہے ۔ بحثیت معاشرہ ہم اسی صورتحال سے دوچار ہے خود ایک برائی میں مبتیلا ہو کر دوسروں کو نیکی کا درس
دیتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے