عرب سے آیا شوگر کا کامیاب ٹوٹکہ

ذیابیطس دنیا بھر میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن
سکتی ہے۔ اگر کسی شخص کو شوگر ہوجائے تو اس کی علامات یہ ہیں کہ اُسے بہت زیادہ پیاس لگتی ہے، معمول سے زیادہ پیشاب آتا ہے خصوصاً رات کے وقت اور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
محترم حضرت حکیم صاحب دامت
برکاتہم السلام علیکم! سعودی عرب میں ہمارے ایک عزیز ہیں ان سے ملا ہے۔ میں استعمال کر رہی ہوں۔ مجھے اس ٹوٹکہ سے بہت فائدہ ہوا ہے اور مزید لوگوں کو بھی بہت فائدہ ہو رہا

ہے۔ بیرون ممالک میں ٹوٹکہ بہت
استعمال ہورہا ہے۔
هو الشافي کالے جو ایک پاؤ کالے چنے بھنے ہوئے اور چھلکا اترے ہوئے ایک پاؤ ایرانی بادام ایک پاؤ
ان سب چیزوں کو ایک ساتھ پیس لیں۔ ایک چمچ صبح ناشتہ کے بعد اور ایک چمچ رات کو کھانے کے بعد
استعمال کریں۔
شوگر بالکل کنٹرول رہتی ہے اور کسی
بھی قسم کی کمزوری بھی نہیں ہوتی۔ خشک میووں کا استعمال
شوگر کے علاج کے لیے خشک میووں کا استعمال بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔ خشک میوون میں جو چکنائی موجود ہوتی وہ غیر سیر شدہ ہونے کی وجہ

سے نالیوں میں نہیں جمتی اور ان میں پروٹین اور معدنیات کی ایسی اقسام مو جود ہوتی ہیں جو کسی کے بھی جسم میں موجود کولیسٹرول، سوزش اور انسولین سے مزاحمت کو کم کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق شوگر کے علاج کے لیے اپنی روزمرہ خوراک 50 گرام ،بادام، کاجو، چلغوزے، اخروٹ یا پستہ کا شامل میں
کرنا مفید ثابت ہوتا ہے۔
ادرک کا استعمال
ایک جدید تحقیق کے مطابق ادرک شوگر کے علاج میں اس لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ یہ گلوکوز کے عضلاتی خلیات تک پہنچنے میں مدد گار ہوتا ہے اور یوں یہ انسولین کے
ایک متبادل کا کام دیتا ہے۔
دار چینی کا استعمال

کیلیفورنیا کی ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی میں جاری ایک تحقیق کے ابتداسئی نتائج سے پتہ چلا ہے کہ دار چینی میں موجود ایک کیمیائی مرکب سناملڈیہائڈین انسولین کے اخراج اور اثرات کو بڑھاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دار چینی کو شوگر کے علاج کے لیے استعمال میں لانا سودمند ثابت ہوتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے