اعصابی دردیں دور کرنے والا ایک مجرب اور کامیاب نسخہ

ایک بہترین اور کامیاب مجرب نسخہ اعصابی دردیں، دور
پٹھوں کا کھینچاؤ،
جوڑوں کا درد،
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،
معدہ و جگر کے امراض،
شوگر کی زیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا ،
کمردرد،
قبض دائمی
نزلہ زکام
سانس کا پھولنا،
ومر
دل کی کمزوری،
جریان احتلام
مر درانہ کمزوری

لیکوریا.
ان تمام امراض کا سو فیصد مجرب علاج ہے۔
کسی قسم کا نقصان نہیں ہے۔

نسخہ
لونگ 10 گرام،
تخم پیاز 10 گرام،
تیز پات 10 گرام،
زیره سیاه 10 گرام،
اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں

طریقہ استعمال:
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤ پانی میں پکائیں۔ جب ایک چائے کے کپ کے برابر رہ جائے تو چھان کر گرم گرم چائے کی طرح پیش صبح و شام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں۔۔ صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر
کریں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے