یہ آئی ڈراپ آپ کی عینک چھڑوا دے

قریب کی نظر کی کمزوری کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے جس کے باعث انہیں مطالعے کے لیے چشمے کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔
ایسے افراد کو ab مگر اچھی خبر یہ ہے کہ قریب کی نظر کی خرابی کے لیے چشمے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ایک نیا آئی ڈراپ اس کا حل بن کر سامنے آیا ہے۔
اس آئی ڈراپ میں ایک جز پائلو کارپائن موجود ہے جو آنکھوں کی پتلیوں کے حجم کم کرتا ہے تاکہ آنکھوں کو کسی چیز پر
فوکس کرنے میں مدد مل سکے۔
آسان الفاظ میں یہ آئی ڈراپ بنیادی طور پر اس بیماری کی وجہ کا علاج کرنے کے لیے نہیں بلکہ اس کی علامات کو ٹھیک کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
یعنی آنکھوں کے لینس کی بجائے یہ ڈراپس آنکھوں کی پتلیوں کو چھوٹا کرکے پن ہول ایفیکٹ پیدا کرے گا جس سے توجہ کی صلاحیت اضافہ ہوگا۔ میں

قریب کی نظر کی کمزوری کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے جس کے باعث انہیں مطالعے کے لیے چشمے کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔
ایسے افراد کو ab مگر اچھی خبر یہ ہے کہ قریب کی نظر کی خرابی کے لیے چشمے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ایک نیا آئی ڈراپ اس کا حل بن کر سامنے آیا ہے۔
اس آئی ڈراپ میں ایک جز پائلو کارپائن موجود ہے جو آنکھوں کی پتلیوں کے حجم کم کرتا ہے تاکہ آنکھوں کو کسی چیز پر
فوکس کرنے میں مدد مل سکے۔
آسان الفاظ میں یہ آئی ڈراپ بنیادی طور پر اس بیماری کی وجہ کا علاج کرنے کے لیے نہیں بلکہ اس کی علامات کو ٹھیک کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔
یعنی آنکھوں کے لینس کی بجائے یہ ڈراپس آنکھوں کی پتلیوں کو چھوٹا کرکے پن ہول ایفیکٹ پیدا کرے گا جس سے توجہ کی صلاحیت اضافہ ہوگا۔

یہ آئی ڈراپ آنکھ میں ڈالنے کے بعد 15 منٹ میں چشمے کی ضرورت ختم کردیتے ہیں مگر ان کی افادیت عروج پر پہنچنے میں ایک
گھنٹے سے زیادہ وقت لگتا ہے۔
اس کے مضر اثرات کا سامنا 5 فیصد سے بھی کم افراد کو ہوا جن کو سردرد، آنکھوں کی سرخی، بینائی دھندلانے اور آنکھوں میں
کچھ درد کا سامنا ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے