
ایک شخص کی چار بیویاں تھیں،
چوتھی ہوئی سے وہ بہت محبت کرتا تھا اور اس کو بنانے سنوارنے میں ہر وقت لگا
رہتا تھا۔
و تیسری ہوئی سے بھی اور محبت کرتا تھا کیونک دو بہت خوبصورت تھی جو اسے دیکھتا
گرویدہ ہو جاتا اس لئے اس
کو یہ خوف نگار ہتا تھا کہ یہ کسی اور کی نہ ہو جائے
اس لئے اسے چھپا چھپا کر رکھتا تھا وہ
دوسری سے بھی اسے بہت محبت تھی اس لئے کہ وہ انکی ساری پریشانیوں کامل
اسے بتاتی اور ہمیشہ اس کی مدد کرتی رہتی ۔
مگر پہلی !! پہلی سے وہ محبت نہیں کرتا تھا لیکن وہ اس سے بدستور محبت کرتی تھی
اب ہوا یہ کہ
ایک دن دو شخص اتنا بیمار ہوا کہ مرنے کے قریب ہو گیا۔
و اس نے سوچا میرے پاس چار ہو یاں ہیں کسی ایک کو تو مرتے ہوئے ساتھ لے
جاؤں
و اس نے چوتھی بیوی سے
کہا کہ تم میرے ساتھ چلو
میں نے تم پر اتنی توجہ دی اور اپناماں بھی تم پر سب سے زیادہ شریق کیا۔
جواب میں اس نے صاف صاف انکار کر دیا ہ
تیسری ہوئی سے کہا تو اس نے جواب دیا کہ ۔
دونیا میں ابھی میرے چاہنے والے بہت ہیں میں کسی کی بھی ہو جاؤں گی ؟
دوسری بیوی نے کہا کہ میں صرف قبر تک تو ساتھ آجا اس کی مگر اس سے آگے میں نہیں آسکتی۔ اب یہ بڑا پریشان ہوا اچانک پیچھے سے آواز آئی کہ میں تمہارے ساتھ قبر تک
چلوں گی.
اگر چہ تم نے کبھی میری طرف توجہ نہیں کی۔
و جب اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو اس کی پہلی ہوئی تھی۔
و جو عدم توجہی اور نڈا کی کمی کی وجہ سے بالکل کمزور ہو چکی تھی۔
جس کے سبب قبر میں اس کے کسی کام کی نہ تھی
و اب یہ افسوس کرتا رہا کہ میں نے سمجھنے میں غلطی کی۔ اگر میں اس پر توجہ دیتا تو آج یہ قبر میں میری اچھی رفیق اور ساتھی ہوتی وضاحت
پوتھی بیوی سے مراد۔۔۔۔۔ ہمارے اعضاء تھے۔
وجین کو بنانے سنوارنے میں تو ہم لگے رہتے ہیں۔
مگر مرتے ہی ہیں ہمارا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔
و تیسری بیوی سے مراد
ہمار ا مال و مثال دولت جائیداد وغیرہ ھے
و کہ ساری زندگی لوگوں سے چھپا کر رکھا
مگر مرنے کے بعد یہ دوسروں کے ہو جاتے ہیں۔
دوسری بیوی سے مراد
و ہمارے اہل و عیال رشتے دار اور دوست احباب ہیں
و دنیا میں یہی لوگ ہمارے کام آتے ہمارے مسائل حل کرواتے ہم ان سے جتنی
اور جیسی چاہیں مدد لیتے رہیں مگر یہ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ قبر تک ہمارے ساتھ
رہتے ہیں
پہلی بیوی سے مراد
ہ ہمارے اعمال ہیں۔
و جو قبر میں ساتھ جائیں گے۔
لیکن ہم نے ان کی طرف توجہ نہ دے کر قبر کے حقیقی دوست رفیق اور ساتھی
سے محروم ہوئے۔
آئیں آج کی اپنے اعمال کی طرف توجہ دینے کا پکا عہد کرنا چاہئیں۔
اللہ تعالی ہمیں اپنے عہد میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین