
اسلام علیکم 1 ایک دفعہ مشرف کے دور میں کچھ لوگ مدینہ منورہ حاضری کو گئے تو وہاں انھوں نے ایک بلی دیکھی تو انہوں نے اسے کچھ کھانے کو دیا اگلے روز انھوں نے جہاں جانوروں کی
خوراک ملتی ہے اس شاپ پر گئے بلی کے لیے خوراک لی اور بلی کو دی اور آہستہ آہستہ وہ ہلی بھی ان لوگوں سے مانوس ہو گئی بل مل گئی ان
میں سے ایک دوست جو ایک مشہور سیاسی شخصیت ہیں اپنے بولا یار میں یہ بلی پاکستان لے جانا چاھتا ہوں سب نے کہا ٹھیک ہے جیسے
آپ کی مرضی تو اس نے
اچھا سا پنجرہ بنوایا اسمیں بلی کو ڈالا جب واپسی کا دن آیا تو سب لوگ تیار ہو گئے واپس چلنے کے سفر کوتو اچانک ان میں سے ایک دوست کو بہت زور کی نیند آنے لگی
اور وہ وہیں سوگیا اللہ اکبراللہ اکبر اللہ کبر کیا لکھوں کیسے لکھوں یہ چیز لکھتے ہوئے میری کیفیت عجیب ہے پر لکھ دیتی ہوں! جب اسے زور سے نیند آگئی
تو اس نے خواب دیکھا خواب دیکھا کہ دونوں جہانوں کے
سردار رحمت اللعالمین حضور اقدس ﷺ تشریف فرما ہوئے
ہیں خواب دیکھنے والے نے بیان کیا کے میں نے حضور اقدس ﷺ کو سلام پیش کیا پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا میری بلی چھوڑ جاؤ یعنی اسے نہ لے جاؤ تو اس شخص نے ھاتھ جوڑ کہ عرض کی یا رسول اللہ ﷺ آپ ہمیں بلی لے جانے دیں ھمیں
اجازت دین ہم اسکو لے جائیں تو پیارے نبی ﷺ نے کہا کیسے اجازت دے دوں تین دن سے یہ بلی مجھ سے رو کے بول
رمی ہے یا رسول ﷺ میں مدینہ چھوڑ کر نہیں جانا چاھتی ! اللہ اکبر پھر ی شخص بیدار ہوا ساتھیوں کو آگاہ کیا پھر یہ لوگ اس خوش
نصیب بلی کو وہیں مدینہ چھوڑ کر پاکستان آگئے۔ اللہ اکبر ویسے بھی وہاں کے جاندار تو جاندار پتھر اور کانٹے لے جانے کی کی بھی منع ہے اللہ الله سرکار کا میندا