میرا خاوند نوجوان لڑکیوں کو گھورنے سے اب بھی باز نہیں آتا اور مزید شادی کرنے کی بات بھی کرتا رہتا ہے ۔اگرچہ اس کی عمر اب تقریباً 118 سال سے بھی اوپر ہوچکی ہے ۔ مگر اس کے اندرانرجی اب بھی جوان مردوں والی ہے اور کسی صحت مند گھوڑے کی مند نظر آتا ہے ۔ یہ باتیں ہیں سلمان المل کی زوجہ کا جس کی عمر اب 118 سال سے بھی اوپر ہوچکی ہے ۔
اور سب سے حیرت کی بات تو یہ ہے کہ آج سے دو سال پہلے اس کے ہاں ایک صحت مند بچے کی پیدائش بھی ہوچکی ہے ۔ جب ان سے ان کی زندگی کے روزمرہ کے معمولات کے حوالے سے پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ میری ایک روٹین بن چکی ہے کہ دو سے تین میل لازمی روزانہ پیدل چلتا ہوں ۔ اور زندگی میں کبھی کسی گاڑی پر سفر بھی نہیں کیا ۔ اور نہ ہی کبھی بازار سے کچھ خرید کر کھاتا ہوں ۔ ہمیشہ گھر کا صاف ستھرا کھانا کھایا اور اگر گھر کھانے کو کچھ نہیں بھی ملا تو بھوک برداشت کرلی ۔ مگر جو سب سے خاص بات کہ ایک خاص قہوہ بھی لازمی پیتا ہوں ۔ جو کہ اینائز ، تھائ اور کارب پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس قہوے کے حوالے سے سلمان المل کا مزید کہنا ہے کہ اس میں کچھ ایسا ہے کہ جو مجھ میں یکدم طاقت بھر دیتا ہے ۔ اور چاہے تو مردے کو بھی زندہ کردے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے اس کو اپنی زندگی میں شامل کیے ہوئے 50 سال سے زائد ہوچکا ہے ۔