انگلینڈ ٹیم کے کون کونسے کھلاڑی پاکستان آئے ہیں؟

انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریزکھیلنے کیلئے اس وقت پاکستان میں موجود ہے ۔ یہ ٹیم اتوار کی سب کو کپتان بین سٹوکس کی سربراہی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد ائیر پر اتری تھی ۔

اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے تعلق رکھنے والی عہدداروں نے انگلستان ٹیم کا پرجوش طریقے سے استقبال کیا تھا ۔ اگر پہلے میچ کی بات کریں تو آج سے دو دن بعد یعنی پہلی دسمبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ، دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان اور آخری میچ کراچی میں منعقد ہوگا ۔

یہاں یہ بات بتاتے چلیں کہ پاکستان اور انگلستان کی ٹیموں کے مابین پاکستان میں 17 سال بعد ٹسیٹ سیریز ہونے جارہی ہے ۔
سیکورٹی کے حوالے سے کپتان بین سٹوک کا کہنا تھا کہ ہم کافی مطمن ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہماری ٹیم کے بڑے بڑے پلئیر ٹیم کے ہمراہ تشریف لائے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے